ڈیلی بائٹس
پی ٹی آئی رہنمانے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آئی جی کیخلاف ہرجانہ کا کیس دائر کردیا۔
سرکاری ملازمین کی تمام مالی مراعات واپس کی جائیں ورنہ بھرپور احتجاج کریں گے ۔۔پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیش کونسل و ایپکا پنجاب
لاہور (پریس ریلیز) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈینیش کونسل اور ایپکا پنجاب کا مشترکہ ھنگامی اجلاس چیئرمین کوآرڈینیش کونسل راجہ سہیل احمد کی صدارت میں منعقد ہوا اجلاس میں حکومت پنجاب کے حالیہ فیصلے کی شدید مذمت کرتے ھوئے انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا گیا جس میں محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین
۔۔۔

































