لاشوں کو ٹرنک میں چھپا کر فرار ہونے والا قاتل کے پی کے سے گرفتار۔

ہنگو (ویب ڈیسک )دو افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو ٹرنک میں چھپا کر فرار ہونے والا قاتل ہنگو، کے پی کے سے گرفتار۔
اشہتاری ملزم نے 2020 میں دو افراد کو لین دین کے تنازعے پر قتل کیا اور لاشوں کو ٹرنک میں چھپانے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔ تھانہ جوہر ٹاؤن انویسٹی گیشن ٹیم نے ملزم کو جدید اور روایتی طریقہ ہائے تفتیش سے کے پی کے سے ٹریس کر کے گرفتار کیا۔
ایس پی انویسٹی گیشن صدر شہزاد رفیق اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ
قانون اور انصاف کے تقاضون کے مطابق مقدمہ کو میرٹ پر یکسو کر کے ملزم کو قرار واقعی سزا دلوائی جائےگی،

4,115 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *