قومی

کلثوم نواز کی صحت یابی کے بعد وطن واپس جائوں گا اسحاق ڈار

لندن (آن لائن)وفاقی وزیر ضزانہ اسحاق ڈار آج کل لندن انہوں نے نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لندن میں ہیں جہاں پر بیگم کلثوم نواز کی سرجری ہو رہی ہے اور وہ ان کی صحت یابی تک لندن میں ہی قیام کریں گے۔ جب تک کلثوم ۔۔۔

ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روزچھٹی کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی تعطیلات کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا ہے ، یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی جبکہ اتوار کی ۔۔۔

سرکاری خرچے پر غیر ملکی دوروں، علاج کیلئے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد

لاہور( آن لائن ) حکومت پنجاب نے وزراء4 ، اراکین صوبائی اسمبلی اور دیگر حکام کے سرکاری اخراجات پر غیر ملکی دوروں اور علاج کے لیے بیرونِ ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔حکومت کی جانب سے خالی اسامیوں پر بھرتیوں اور ترقیوں کے ساتھ ساتھ موجودہ اور ترقیاتی بجٹ سے مقامی طور پر اسمبل کی ۔۔۔

عمران خان نے سندھ نیشنل فرنٹ کی تمام شرائط کو تسلیم کرلیا

کراچی(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے انضمام کے لیے سندھ نیشنل فرنٹ کی تمام شرائط کو تسلیم کرلیا ہے ذرائع کے مطابق جمعہ کو سندھ نیشنل فرنٹ کے رہنما امیر بخش بھٹو نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں ۔۔۔

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کو ریسلنگ رنگ بنا رکھا ہے،چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) الیکشن کمیشن میں فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی تو پی ٹی آئی کے وکیل ثقلین حیدر الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے آج بھی فارن فنڈنگ کا ریکارڈ جمع نہیں کرایا گیا جس پر نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ چار سال ۔۔۔

برما حکومت نہتے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشددفی الفور بند کرے ،پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس رانا محمد نثار احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں برما میں نہتے روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد اور ان کی نسل کشی پرانتہائی دکھ کا اظہار کیا گیا اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں برما کی حکومت اور اقوام متحدہ سے ۔۔۔

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں، لیڈر نہیں مان سکتے چوہدری نثار

اسلام آباد (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)جیو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چوہدری نثار نے دھماکے دار بیان دے کر سیاست میں ایک بار پھر ہلچل مچادی۔ چوہدری نثار نے اپنے انٹرویو کے دوران جیو نیوز پر چلنے والے پروگرام ” ہم سب امید سے ہیں“ کے ایک سیگمنٹ ” بچے غیر سیاسی ۔۔۔

پرویزمشرف چاہتے تھے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے، میر ظفر اللہ خان جمالی

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ مشرف چاہتا تھا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو امریکہ کے حوالے کر دیا جائے میں نے سخت اختلاف کیا، کوئی بھی جس کو ملک سے ڈی پورٹ کرنا ہو اس کو ملک کے چیف ایگزیکٹو کے دستخط کے بنا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ سندھ ہائیکورٹک کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک جا کر علاج کروانے کی استدعا منظور کر لی ہے اور ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیاہے،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ایک ماہ کیلئے بیرون ملک جانے ۔۔۔

جماعت اسلامی نے این اے 120 میں تحریک انصاف کے حق میں امیدوار دستبردارکرنے سے انکار کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کا حلقہ این 120 آج کل سیاسی ھماعتوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس سلسلے میں ہی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے وفود کی ملاقات طے تھی، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوار دستبردار کرانے کیلئے جماعت اسلامی سے ملاقات طے ۔۔۔

آٹھ خودکش بمبار پاکستان میں‌داخل

لاہور (ڈیلی پیغام پاکستان آئن لائن) تحریک طالبان نے 8 خود کش بمبار کو لاہور روانہ کر دیا جو لاہور کے اہم مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حساس اداروں نے دہشتگردی کے خطرے سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو اطلاع کردی ہے۔ اخبار کے مطابق حساس ۔۔۔
@