
لاہور(اپووا نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار سورج آج بھی آگ برسائے گا اندرون سندھ، پنجاب، جنوبی پنجاب میں لو کے تھپیڑوں نے شہریوں کا برا حال کر دیامحکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج
۔۔۔