ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی برقرار، سورج آج بھی آگ برسائے گا
لاہور(اپووا نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار سورج آج بھی آگ برسائے گا اندرون سندھ، پنجاب، جنوبی پنجاب میں لو کے تھپیڑوں نے شہریوں کا برا حال کر دیامحکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، گلگت بلتستان، اسلام آباد، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، گزشتہ روز دادو میں درجہ حرارت 47، دالبندین، موہنجوداڑو اور شہید بینظیر آباد میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
1,251 total views, 3 views today
























Leave a Reply