قومی

آف گرڈ سولر صارفین کیلئے لائسنس کی ضرورت نہیں: نیپرا ذرائع

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے ذرائع کے مطابق آف گرڈ سولر صارفین کے لیے کسی قسم کے لائسنس کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ ایسے صارفین نیشنل گرڈ سے منسلک ہی نہیں ہوتے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آف گرڈ صارف نہ تو نیٹ میٹرنگ اور نہ ہی نیٹ بلنگ کیٹیگری میں ۔۔۔

مجھے جنازوں میں شرکت کیلئے بلایا ہی نہیں جاتا سہیل آفریدی

سوات کے علاقے مینگورہ میں پی ٹی آئی ریلی سے خطاب میں سہیل آفریدی نے کہا کہ اس بار پوری تیاری کے ساتھ اسلام آباد جائیں گے، ہم فوج کے دشمن ہیں اور نہ ہی اداروں کے مخالف ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اب مجھے جنازوں میں شرکت ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام یکجہتی کشمیر کانفرنس5 فروری کوہوگی

ہر سال کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، اس سال بھی آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا)کے زیرِ اہتمام 5 فروری کو یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بامقصد کانفرنس کا مقصد مظلوم کشمیری عوام سے بھرپور یکجہتی کا اظہار، اُن کی جدوجہدِ آزادی ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ مقرر ہونے والے عہدیداران بھرپور ذمہ داری، دیانت اور خلوص کے ساتھ تنظیم کی بہتری اور لکھاریوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔(اپووا) نو منتخب عہدیداران کی تفصیل ۔۔۔

بارشوں کا نیا خطرہ: کراچی ہائی الرٹ پر، سندھ حکومت کا اہم حکم

کراچی: ہر سال مون سون کی بارشیں جہاں ایک طرف شہر کا موسم خوشگوار بناتی ہیں، وہیں دوسری طرف شدید مشکلات اور سیلابی صورتحال بھی پیدا کر دیتی ہیں۔ اس بار کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے سندھ حکومت نے تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی سخت ہدایت جاری کر دی ۔۔۔

لاہور کا ٹریفک مسئلہ حل! پنجاب حکومت نے ‘نیا ایکشن پلان’ جاری کر دیا

لاہور، جو کبھی باغوں کا شہر کہلاتا تھا، اب ٹریفک کے شدید مسائل اور فضائی آلودگی کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے۔ اس بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنے کے لیے، پنجاب حکومت نے بالآخر ایک جامع اور مؤثر ‘ایکشن پلان’ کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد شہریوں کی روزمرہ کی زندگی میں آسانی لانا ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن چیپٹر چکوال و تلہ گنگ کا اہم اجلاس

تلہ گنگ (خصوصی رپورٹ) — آج بروز اتوار آل پاکستان رائٹر ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیرِ اہتمام ایک اہم اجلاس ضلعی اپووا آفس، تلہ گنگ میں منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت ضلعی کوآرڈینیٹر اپووا تلہ گنگ/چکوال فیضان شیخ نے کی، جبکہ تلہ گنگ اور چکوال سے کثیر تعداد میں ادبی اور صحافتی شخصیات نے ۔۔۔

حکومت کا ٹیکسوں میں بڑا اضافہ: مہنگائی کا نیا طوفان آنے والا ہے؟

حکومت کی جانب سے لگژری آئٹمز اور نان-فائلرز پر ٹیکسوں میں حالیہ اضافہ نے ملک میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ یہ اقدامات ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے اور معیشت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری ہیں۔ تاہم، ماہرینِ اقتصادیات اور عام عوام میں یہ تشویش پائی جاتی ہے ۔۔۔

دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے: فیلڈ مارشل

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شرکا سے خطاب کے دوران جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی جب کہ انہوں نے چیلنجز سے نمٹنےکےلیے ذہنی تیاری، عملی فہم، ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت اور سول ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی ۔۔۔

آج شام ساڑھے چھ بجے ڈی جی آئی ایس پی آر اہم پریس بریفنگ دیں گے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری آج شام ساڑھے 6 بجے اہم پریس بریفنگ دیں گے۔ڈی جی آئی ایس آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اپنی اہم پریس بریفنگ میں موجودہ علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر اہم بات چیت کریں گے۔رپورٹ کے مطابق ۔۔۔

انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کی معاہدے کی معطلی کا جائزہ لینا شروع کر دیا

انڈس واٹر کمیشن نے بھارت کی طرف سے معاہدے کی معطلی کا جائزہ لینا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ خارجہ، وزارتِ آبی وسائل اور انڈس کمیشن کے ماہرین پر مشتمل تھنک ٹینک تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تھنک ٹینک ہنگامی بنیادوں پر معاہدےکی معطلی پر اپنی رائے کابینہ کو دے گا، ۔۔۔
@