دو طرفہ فوجی تصادم میں دیگر ملکوں کو شامل کرنا بھارت کی ناقص سیاسی کوشش ہے: فیلڈ مارشل
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شرکا سے خطاب کے دوران جنگ کے بدلتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی جب کہ انہوں نے چیلنجز سے نمٹنےکےلیے ذہنی تیاری، عملی فہم، ادارہ جاتی پیشہ ورانہ مہارت اور سول ملٹری اداروں کے مابین ہم آہنگی کو فروغ دینےکی ضرورت پر بھی زوردیا۔ افسران سے خطاب میں فیلڈ مارشل نے کہا کہ بھارت آپریشن سندور کے دوران اپنےمقرر کردہ فوجی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہا، آپریشن سندورمیں ناکامی کی غیرمنطقی توجیہات پیش کرنا بھارت کی اسٹریٹیجک دور اندیشی میں کمی کا اظہار ہے۔
792 total views, 3 views today
























Leave a Reply