اپووا

اپووا خواتین کانفرنس 12 اپریل 2025

اپووا خواتین کانفرنس 12 اپریل 2025 بمقام ،ہوٹل پاک ہیری ٹیج لاہور حصہ (اول ) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (APWWA) کے زیرِ اہتمام پانچویں سالانہ خواتین کانفرنس 2025 لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی۔ کانفرنس میں ملک بھر سے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی باوقار خواتین نے شرکت کی اور ۔۔۔

سیالکوٹ میں اپووا کی شاندار ادبی کانفرنس

بین الاقوامی شہرت یافتہ ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ادبی کانفرنس 15 فروری کو زبیر احمد انصاری کی زیر سرپرستی اور بانی اپووا ایم ایم علی کی زیر نگرانی اللّٰہ مالک ہوٹل سیالکوٹ میں منعقد ہوئی ۔ جس میں ملک بھر کی ادبی شخصیات ، موٹیوشنل سپیکرز ، ڈرامہ ۔۔۔

فری میڈیکل کیمپ

بین الاقوامی شہرت یافتہ تنظیم اپووا کے زیرِ اہتمام سیالکوٹ ادبی کانفرنس میں فری میڈیکل کیمپ بھی قائم کیا جائے گا ۔ جس کا مقصد لکھاریوں کو طبعی سہولت فراہم کرنا ہے ۔فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر انعم پری صاحبہ خدمات سر انجام دیں گی ۔ یاد رہے کہ فری میڈیکل کیمپ 15 فروری 2025 ۔۔۔

اپووا کے زیرِ اہتمام ادبی کانفرنس 15 فروری کو سیالکوٹ میں ہوگی

بین الاقوامی شہرت یافتہ معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ادبی کانفرنس 15 فروری بروز ہفتہ کو زبیر احمد انصاری کی زیر سر پرستی اور بانی اپووا ایم ایم علی کے زیر نگرانی اللہ مالک ہوٹل سیالکوٹ میں منعقد ہوگی۔جس میں ملک بھر نامور لکھاری شاعر،،موٹیوشنل سپیکر،اسکالر،ڈرامہ نگار اور ۔۔۔

اپووا ممبر شپ فارم

اپووا کی ممبر شپ حاصل کرنے والے خواہشمند اس فارم کو ڈاون لوڈ کرکے فل کرنے کے بعدفارم پر درج ای میل پر بھیج سکتے ہیں یا پھر بذریعہ ڈاک ،آفس ایڈریس پر بھیج سکتے ہیں (اپنی شناختی کارڈ کی کاپی کراس کرکے ساتھ ضرور اٹیچ کریں) ۔۔۔

اَپوواکی ادبی خدمات تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی :مقررین

اچھا اور بہترین لکھنے کےلیے پڑھنا اور پڑھتے رہنا بہت ضروری ہے:اپوواسالانہ ورکشاپ اَپوواکی ادبی خدمات تاریخ میں سنہرے حروف سے لکھی جائیں گی :مقررین لاہور(ویب ڈیسک)اَپوواتربیتی ورکشاپ میں سینئرصحافیوں‘ ادیبوں‘شعراء اور ڈرامہ رائٹرز کے خصوصی لیکچرز خواتین کو باقی شعبہ ہائے زندگی کے ساتھ صحافت میں بھی آگے آنا چاہیے:خواتین مقررین لاہور(پ ر)قلم کاروں ۔۔۔

معروف ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری کے اعزاز میں ناشتہ کا اہتمام

آل پاکستان رائٹرزویلفیئرایسوسی ایشن apwwa کے زیر اہتمام معروف ڈرامہ نگار صائمہ اکرم چوہدری کے اعزاز میں پرتکلف ناشتہ کا اہتمام کیا گیا۔ لاہور(ویب ڈیسک )اپووا عہدیداران اور ممبران نے صائمہ اکرم چوہدری کو خوش آمدید کہا۔اس موقع پر شرکاء کا کہنا تھا کہ صائمہ اکرم چوہدری ادب دوست شخصیت ہیں اور ہمیشہ نئے لکھنے ۔۔۔

چئیر مین اپووا زبیر احمد انصاری کی زیر صدارت اپووا عہدیدران کا اہم اجلاس

چئیر مین اپووا زبیر احمد انصاری کی زیر صدارت بروز منگل اپووا ورکشاپ کے حوالے سے ایک طویل اور اہم اجلاس ہوا ۔اجلاس میں 9 نومبر کو ہونے والی سالانہ تربیتی ورکشاپ کے حوالے سے مختلف امور پر گفتگو ہوئی اور ورکشاپ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ۔ واضح رہے کہ انہی دنوں بانی ۔۔۔

انٹرویو تسنیم جعفری

السلام علیکم معزز قارئین! ایک بار پھر حاضر ہیں ایک بہترین انٹرویو کے ساتھ اور میں ہوں رشنا اختر معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کی ادبی ویب سائٹ کی ہوسٹ ۔ آج ہماری مہمان شخصیت زیادہ تر سائنس فکشن لکھتی ہیں اور یہی منفرد لکھنے کا انداز ان کی وجہ شہرت ۔۔۔

لکھاریوں اور ادب کی خدمت میں کوشاں اَپووا اپنی مثال آپ ہے :گورنرپنجاب

لاہور (اپووا ڈیسک ) اپووا عملی میدان میں سرگرم‘ ایک بہترین اور ویل ڈسپلن تنظیم ہے:سردار سلیم حیدر اَپووا وفد کی گورنرہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سے ملاقات‘سیر حاصل گفتگو قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اَپووا)کے وفد نے سرپرست اعلیٰ زبیر احمد انصاری اور بانی ایم ۔۔۔

انٹرویو اعجاز احمد نواب

السلام علیکم ،میں ہوں رشنا اختر ۔۔۔معروف ادبی تنظیم آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چلنے والی معروف ویب سائیٹ کی ہوسٹ ۔۔ ایک بار پھر حاضر ہیں بہترین انٹرویو کے ساتھ ۔ ہمارے آج کے مہمان ہیں “اعجاز احمد نواب صاحب” جو کہ مصنف ، ادبی مورّخ اور ناشر بھی ہیں ۔۔۔
@