بین الاقوامی

کرسمس سے قبل جو بائیڈن نے 37 وفاقی قیدیوں کی سزائے موت معاف کر دی

واشنگٹن ((ویب ڈیسک)؛امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 وفاقی قیدیوں میں سے 37 کی سزائے موت معاف کر دی۔ کہا جا رہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے پیش نظر یہ اقدام اٹھایا گیا ہے کیونکہ ان کے پہلے دور حکومت میں متعدد سزائے موت کے قیدیوں کی سزا پر عملدرآمد کیا ۔۔۔

کوئی بغیر پولیس تصدیق امارات نہیں جا سکے گا، ڈی جی بیورو آف امیگریشن

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) بیورو آف امیگریشن محمد طبیب کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات جانے کا کوئی کیس پولیس تصدیق کے بغیر نہیں ہوگا، تمام ایجنٹس کو ہدایت کردی گئی ہیں۔ ڈی جی بیورو آف امیگریشن محمد طبیب نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سمندر پار پاکستانی کے اجلاس میں بیان دیا۔ اجلاس میں ۔۔۔

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنے پرانے دوست اور بزنس مین پیوٹر(Piotr) کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے پیغام کے ساتھ انہوں نے شادی کی تصاویر بھی شیئر کیں۔ صائمہ محسن نے کہا ہے کہ 12 دسمبر 2024 ء کو میں اور Piotr رشتہ ازدواج ۔۔۔

ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

ٹک ٹاک ایپ پر دنیا بھر میں سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے معروف سینیگالی ٹک ٹاکر خابی لیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر معروف یوٹیوبر خابی لیم نے بیت اللّٰہ سے تصاویر و ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنی خوشی میں ۔۔۔

یورپی یونین نے پاکستان میں 21 دسمبر کو فوجی عدالت کی طرف سے 25 شہریوں کو سنائی گئی سزا پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے آج چھٹی کے روز یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے۔

اس اعلامیے کے مطابق یورپین یونین کی نظر میں ’ان فیصلوں کو ان ذمہ داریوں سے متصادم سمجھا جاتا ہے جو پاکستان نے شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے (ICCPR) کے تحت قبول کیے ہوئے ہیں۔‘ یورپین یونین نے اس اعلامیے میں واضح کیا کہ ’آئی سی سی پی آر کے آرٹیکل 14 ۔۔۔

بشارالاسد کی اہلیہ نے طلاق کیلئے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی، ترک میڈیا کا دعویٰ

کراچی(ویب ڈیسک)ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ معزول شامی صدر بشارالاسد کی اہلیہ اسماالاسد نے شوہر سے علیحدگی کے لیے روسی عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔ اسماالاسد شوہر سے طلاق لے کر برطانیہ منتقل ہونا چاہتی ہیںوہ ماسکو میں خوش نہیں، انگلینڈ میں قانونی فرم سے رابطہ کیا ہےدو ہفتے قبل شام کے دارالحکومت ۔۔۔

‘نوچنے پر بھی بلی کو کچھ نہیں کہتا’، خاتون کا شوہر کیخلاف انوکھا مقدمہ، جج برہم

جسٹس ایم ناگاپراسنا نے مشاہدہ کیا کہ شکایت میں ظلم یا ہراساں کرنے کا کوئی خاص الزام نہیں لگایا گیا، اور درخواست میں کہا گیا کہ شوہر مجھ سے زیادہ پالتو بلی کا خیال رکھتا ہے اور اس کی دیکھ بھال زیادہ کرتا ہے۔ خاتون نے درخواست میں کہا کہ جب وہ شوہر کو اس ۔۔۔

یمن حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل

(ویب ڈیسک)عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے باہمی رابطے عارضی طور پر بند کردیے ہیں۔ عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے کے خطرے کے پیش نظر حوثی باغیوں نے احتیاطی تدابیر اپنائیں ہیں۔ حوثی باغیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا تھا، حملے ۔۔۔

امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر میں اپنا ہی لڑاکا طیارہ مار گرایا۔ امریکی حکام نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ گئے ہیں تاہم ایک کو معمول زخم ۔۔۔

گرم کپڑے نہ خرید پانے پر لڑکی کی خود کشی

لکھنؤ (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش میں قریبی سہیلی کی موت کا صدمہ برداشت نہ کر پانے کی وجہ سے، ایک نو عمر لڑکی نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں پھانسی لگا لی۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق پشپا دیوی پراجاپتی (18 سال) اور اس کی دوست گائیتری (19 سال) نے جمعہ ۔۔۔

امریکہ نے تحریر الشام کو بڑی خوشخبری سنادی

دمشق (ویب ڈیسک)امریکہ کے ایک سینئر سفارتکار نے اعلان کیا ہے کہ شام کے نئے رہنما احمد الشرع کی گرفتاری پر 10 ملین ڈالر کا انعام ختم کر دیا گیا ہے۔ یہ اعلان ایک ایسی بغاوت کے بعد کیا گیا ہے جس نے صدر بشار الاسد کو اقتدار سے ہٹا دیا۔محکمہ خارجہ کی معاون وزیر ۔۔۔
@