یمن حوثی باغیوں کی قیادت محفوظ علاقوں میں منتقل

(ویب ڈیسک)عرب ٹی وی کے مطابق باغیوں کے سرکردہ رہنماؤں نے باہمی رابطے عارضی طور پر بند کردیے ہیں۔

عرب ٹی وی کا کہنا ہے کہ ممکنہ اسرائیلی جوابی حملے کے خطرے کے پیش نظر حوثی باغیوں نے احتیاطی تدابیر اپنائیں ہیں۔

حوثی باغیوں نے اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر بیلسٹک میزائل داغا تھا، حملے میں کم از کم 15 اسرائیلی شہری زخمی ہوئے تھے۔

333 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *