بلوچستان

30 کروڑ کی زکوٰۃ تقسیم کرنے پر 160 کروڑ کا خرچہ ہوگیا، محکمہ زکوٰۃ بند کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے صوبے میں محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ محکمہ سالانہ 30 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کرتا ہے، لیکن اس رقم کی تقسیم پر حکومت کو ایک ارب 60 کروڑ روپے خرچ کرنا پڑتے ہیں۔ انہوں نے مزید انکشاف کیا ۔۔۔

بلوچستان میں خواتین کو دہشت گردی میں استعمال کرنے کی گھناؤنی حقیقت ہے نقاب

بلوچستان میں جاری دہشت گردی میں خواتین کو خودکش حملہ آور کے طور پر استعمال کرنے کے انکشافات سامنے آئے ہیں، جو دہشتگردوں کی مذموم ذہنیت اور حکمت عملی کا واضح ثبوت ہیں۔ اطلاعات کے مطابق، خواتین کے ان حملوں میں معصوم شہریوں کے علاوہ سکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ۔۔۔

کوہلو کے جنگلات میں خوفناک آگ، وسیع رقبہ متاثر

بلوچستان کے ضلع کوہلو کے جنگلات میں آگ لگنے سے وسیع رقبہ اسکی لپیٹ میں آگیا ہے۔ اطلاع پر ریسکیو حکام اور مقامی شہری آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوہ جاندران کے سرحدی پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق وسائل نہ ہونے اور افرادی قوت کی کمی کے ۔۔۔

محکمہ موسمیات نے بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدیدگرم رہے گا،جبکہ تھرپارکر، مٹھی اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔۔۔

بلوچستان کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 سے زائد کان کن جاں بحق، 7 زخمی

بلو چستان (ویب ڈیسک)پولیس کے مطابق حملوں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مسلم باغ، موسی خیل، کچلاک اور افغانستان سے ہے۔ میڈیکل آفیسر دکی اسپتال ڈاکٹرجوہر سدوزئی کے مطابق مسلح افراد کے حملے میں زخمی ہونے والوں کو دکی اسپتال میں طبی امداد کے بعد ٹیچنگ اسپتال ۔۔۔

دوست نما دشمن

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں ایران کو عالمی سطح پر پابندیوں کا سامنا ہے، اس وجہ سے پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ میں ایران کی جگہ سفارتکاری کرتا آ رہے ہے۔ اس پس منظر میں اہم سوال یہ ہے کہ ایک ایسا ملک (ایران) ۔۔۔

کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کئی مزدور جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ (اپووا نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تین مزدوروں کو قتل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے منگچر میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں تین افراد فائرنگ کے نتیجے میں موت کے منہ میں چلے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ نامعلوم افراد نے بور پر کام کرنے والے مزدوروں ۔۔۔

بوٹوں کی دھنک اور کھنک بہت قریب ہےانتہائی سنگین دعویٰ کردیا گیا

کوئٹہ (این این آئی )معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدذہنوں میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے کیا کسی وزیراعظم کو تاحیات نا اہل کرنے کی آئین اجازت دیتا ہے ،جے آئی ٹی میں ۔۔۔

امیر حمزہ شاہی صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کو فی الفور رہا کیا جائے ، پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈنیشن کونسل کا مطالبہ

لاہور(پیغامِ پاکستان نیوز) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈنیشن کونسل کا ہنگامی اجلاس رانامحمد نثار احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صدر ڈرائیورز ایسوسی ایشن صاحب خان اور اُن کے عہدیدار انِ سمیت ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ قرار داد کے ذریعے سے وزیر اعلیٰ ۔۔۔
@