میرا شہر

وعدوں سے تکمیل تک

آل پاکستان رائڑز ایسوسی ایشن کے ترجمان کی چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن جناب عطاء الحق قاسمی صاحب سے ملاقات. ترجمان اپوا طاہر تبسم درانی نے اپنے کتاب وعدوں سے تکمیل تک تحفہ پیش کی. کتاب وعدوں سے تکمیل تک موجودہ حکومت کے ان وعدوں کی تکمیل ہے جو انہوں نے عوام کی فلاح و بہبود ۔۔۔

مسلم لیگ (ن) منظم سیاسی جماعت ، رانا ثناء اللہ

وزیرقانون رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ باتیں کرنے والے اپنے ہی حلقے میں‌ایک سیٹ نہیں‌جیت سکتے . مسلم لیگ (ن) میں فارورڈ بلاک کی افواہ جھوٹی ہے.ان کا مذید کہنا تھا کہ شیخ رشید دوسروں پر جھوٹے الزامات لگا کر اپنی دکانداری چمکا رہے ہیں ۔۔۔

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے کیس کی سماعت کی.. اس کے بعد عدالت نے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ پی ٹی آئی میں‌ خوشی کی لہر! ۔۔۔

اساتذہ کی معاشرے میں مسلمہ حقیقت و اہمیت کو تسلیم کرنا ہے

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین نصر سے مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام بردار نعمان الجبار کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، جس میں اکرم رضوی ،عامر اسماعیل ، محمد عتیق اسلم رانا سابق ضلعی جنرل سیکرٹری اوکاڑہ اور دیگر ساتھیوں نے پھولوں کا تحفہ پیش کیا ۔۔۔

ملازمین کی قلت کے باعث پنجاب میں سرکاری ملازمین کی طویل چھٹی پر غیر اعلانیہ پابندی عائد

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) پنجاب افسروں اور ملازمین کی قلت کے پیش نظر پنجاب حکومت نے م؛ازمین کی 90 دن یا اس سے زائد رخصت پر پابندی عائد کر دی. روزنامہ 92 کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ میں باور کرایا ۔۔۔

بیگم کلثوم نواز کی این اے 120 میں جیت حق کی فتح ہے، مشیر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز غوث

لاہور( ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) علامہ اقبال ٹاؤن میں این 120 میں بیگم کلثوم نواز کی جیت کے سلسلے میں میاں شہباز غوث کی سربراہی میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے اور ملک کی ترقی اور خو شحالی کے ساتھ ساتھ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یا بی کے لیئے خصوصی دعائیں ۔۔۔

پولینگ سے ایک دن پہلے این اے 120 میں مسلم لیگ ن کو بڑی حمایت مل گئی

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) جیسے جیسے این اے 120 میں الیکشن کا دن قریب آتا جارہا ہے سیاسی جماعتیں زیادہ زیاد حمایت حاصل کرنے کی سر توڑ کوشش کر رہی ہیں اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کو این اے 120 کے ضمنی الیکشن سے قبل ہی بڑی کامیابی مل گئی،اے این پی کے ۔۔۔

پنجاب سول سیکرٹریٹ میں ملازمین کے لیے فری میڈیکل کیمپ

(لاہو) ڈیلی پیغامَ پاکستان آن لائن) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایسوسی ایشن کی کاوش پر محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ حکومتِ پنجاب کی طرف سے مورخہ 12 ، 13 اور 14 ستمبر 2017 بروز منگل، بُدھ اور جمعرات صبح 9 سے شام 4 بجے تک بمقام نیو بلاک سیکرٹریٹ نزدبلڈنگ محکمہ صحت پنجاب سول سیکرٹریٹ ، ۔۔۔

برما حکومت نہتے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشددفی الفور بند کرے ،پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا مطالبہ

پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس رانا محمد نثار احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں برما میں نہتے روہنگیا مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد اور ان کی نسل کشی پرانتہائی دکھ کا اظہار کیا گیا اجلاس میں منظور کی گئی متفقہ قرار داد میں برما کی حکومت اور اقوام متحدہ سے ۔۔۔

خیبرپختونخواہ حکومت کا ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نئے ایم ڈی کی تقرری کے لئے جلد ہی اشتہار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ۔۔۔

ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک پکا کر فروخت کیا جانے لگا

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) پنجاب کے ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک کو پکا کر فروخت کیا جانے لگا محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے لای اور شارک کے غیر قانونی شکار کے خلاف مہم تیز کر دی ہے ،ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شارک اورلالی کو صدقے ۔۔۔
@