تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل


اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے کیس کی سماعت کی.. اس کے بعد عدالت نے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ پی ٹی آئی میں‌ خوشی کی لہر!

8,909 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *