ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک پکا کر فروخت کیا جانے لگا

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) پنجاب کے ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک کو پکا کر فروخت کیا جانے لگا محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے لای اور شارک کے غیر قانونی شکار کے خلاف مہم تیز کر دی ہے ،ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شارک اورلالی کو صدقے کی غرض سے آزاد کرنے کے علاوہ مختلف ہوٹلوں میں اور ریسٹورینٹس میں بٹیروں کی جگہ ان کے گوشت کو فروخت کیا جارہا ہے. محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے شہریوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ ہوٹلوں اور ریسٹونٹس میں بٹیر کا گوشت کھاتے وقت محتاط رہیں اور یاد رکھیں کہ لالی اور شارک کا گوشت بٹیر کے گوشت کی نسبت زیادہ سخت ہوتا ہے.

3,276 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *