کھیل

کوہلی نے اپنی حرکتوں سے آن اور آف دی فیلڈ اپنا امیج تباہ کرلیا، آسٹریلوی کرکٹر

آسٹریلیا کے لیجنڈ کرکٹرز کا خیال ہے کہ بھارتی اسٹار ویرات کوہلی نے اپنی حرکتوں اسے آن اور آف دی فیلڈ اپنا امیج تباہ کرلیا ہے۔ ویرات کوہلی بارڈر گواسکر ٹرافی کے دوران بیٹ کے ساتھ تو کوئی خاص کارکردگی نہ دکھا سکے مگر اپنی حرکتوں کے سبب مسلسل شہ سرخیو میں رہے، یہ سلسلہ ۔۔۔

سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونئیر اوپن اسکواش کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کی شان، سہیل عدنان نے 18 سال بعد برٹش جونیئر اوپن اسکواش کا ٹائٹل جیت لیا پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی سہیل عدنان نے تاریخ رقم کرتے ہوئے برٹش جونیئر اوپن اسکواش کا ٹائٹل جیت لیا، جس کا انتظار پاکستان کو 18 سال سے تھا۔ سہیل عدنان نے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے ۔۔۔

پاکستان کرکٹ ٹیم نے 136 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

جنوبی افریقا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 10 وکٹوں کی شکست کے باجود پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقا میں منفرد ریکارڈ بناڈالا۔ پروٹیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے فالو آن کا شکار ہونے کے بعد 478 رنز کا مجموعہ بورڈ پر لگایا، جس میں کپتان شان مسعود کے 145 اور ۔۔۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی اسکواڈ کا اعلان کچھ دنوں میں کر دیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما ہی کریں گے تاہم نائب کپتانی کے حوالے سے نئے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں نائب کپتان کی ۔۔۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی کیٹیگریز سامنے آ گئیں

آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر، میتھیو شارٹ، شان ایبٹ، نیوزی لینڈ کے مارک چیپمین اور بنگلادیش کے مستفیض الرحمٰن پی ایس ایل ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق مجیب الرحمٰن، شکیب الحسن، کرس لین، ڈیرل مچل، ایڈم ملن، ٹم ساؤتھی، کوشال مینڈس اور ڈیوڈ ویلے بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ ۔۔۔

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کیپ ٹاؤن میں جاری ہے۔جہاں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں ۔۔۔

گلیڈی ایٹرز نے سرفراز کو دھوکا دیدیا، 9 سال بعد ڈرافٹ میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز اور سابق چیمپئین کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فرنچائز نے اپنے سابق کپتان سرفراز احمد کو ریلیز کردیا۔ گزشتہ روز پی ایس ایل 10 کیلئے تمام 6 فرنچائزز نے ایونٹ کیلئے برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا تو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 8 ۔۔۔

گواسکر کو ٹرافی کی تقریب میں مدعو نہ کیے جانے پر انڈین فینز ناراض کیوں؟

سڈنی میں کھیلے جانے والی بورڈر گواسکر سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے انڈیا کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر 10 سال بعد یہ ٹرافی اپنے نام کی۔ تاہم ٹرافی کی تقریب میں سابق انڈین کرکٹر سنیل گواسکر کو مدعو نہ کیے جانے پر کئی انڈین فینز کو مایوس ہوئی ۔۔۔

آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی

آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میچ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سڈنی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی جانب سے دیے گئے 162 رنز کے ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ 41 ۔۔۔

یہ بدقسمتی ہے کہ بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا سفر نہیں کر رہا: شین واٹسن

شین واٹسن کا کہنا ہے کہ بطور آسٹریلوی میں جانتا ہوں کہ انگلینڈ ہمارے لیے کتنا بڑا حریف ہے، پاکستان اور بھارت بھی اسی طرح بڑے حریف ہیں، کوئی بھی کرکٹ فین یہ میچ مس کرنا نہیں چاہتا۔ آسٹریلوی سابق آل راونڈر نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ چیمپئنز ٹرافی کا پاکستان میں انعقاد ۔۔۔

سچن تندولکر کو اس دس سالہ لڑکی میں ایسا کیا نظر آیا کہ اسے راتوں رات سٹار بنا دیا؟ اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ لڑکی انڈیا میں کرکٹ کے ’بھگوان‘ کہلائے جانے والے اس کھلاڑی کو ہی نہیں پہچانتی لیکن ایسا کیوں ہے اور یہ لڑکی کون ہے؟

ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے کہ انڈیا کی شمالی ریاست راجستھان کی دس سالہ بچی سُشیلا مینا اپنے گاؤں میں دنیا کی نظروں سے دور عام سی زندگی بسر کر رہی تھیں۔ لیکن سب کچھ اس وقت بدل گیا جب کرکٹ کے لیجنڈ سچن تنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اس لڑکی کی کرکٹ ۔۔۔
@