سچن تندولکر کو اس دس سالہ لڑکی میں ایسا کیا نظر آیا کہ اسے راتوں رات سٹار بنا دیا؟ اس سے بھی دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ لڑکی انڈیا میں کرکٹ کے ’بھگوان‘ کہلائے جانے والے اس کھلاڑی کو ہی نہیں پہچانتی لیکن ایسا کیوں ہے اور یہ لڑکی کون ہے؟
ابھی کچھ ہی دنوں کی بات ہے کہ انڈیا کی شمالی ریاست راجستھان کی دس سالہ بچی سُشیلا مینا اپنے گاؤں میں دنیا کی نظروں سے دور عام سی زندگی بسر کر رہی تھیں۔
لیکن سب کچھ اس وقت بدل گیا جب کرکٹ کے لیجنڈ سچن تنڈولکر نے سوشل میڈیا پر اس لڑکی کی کرکٹ کھیلنے کی ایک ویڈیو شیئر کی اور وہ راتوں رات میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔
تندولکر نے اس دس سالہ لڑکی کے بولنگ ایکشن کی تعریف کی اور کہا کہ اس میں سابق انڈین فاسٹ بولر ظہیر خان کی ’جھلک‘ نظر آتی ہے۔
خیال رہے کہ سابق انڈین باولر ظہیر خان اپنی لائن اور لینتھ کے ساتھ سوئنگ اور اور اپنے منفرد بولنگ ایکشن کے لیے جانے جاتے تھے۔

330 total views, 3 views today

Leave a Reply