ڈیلی بائٹس

آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کا اعزاز

آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کا اعزاز. اپوا کے ترجمان طاہر درانی کی کتاب وعدوں سے تکمیل تک کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ذرائع کے مطابق مارچ کے دوسرے ہفتے کتاب کی تقریب رونمائی لاہور کے ایک نجی ہوٹل میں‌متوقع ہے واضع رہے یہ کتاب مصنف نے حکومت وقت کے میگا پراجیکٹس پر لکھی ۔۔۔

مقتول بچی کے ساتھ روزانہ سپارہ پڑھنے کے لیے جانے والے بچے نے گمشدگی کا آنکھوں دیکھا واقعہ بتا دیا

قصور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )گمشدگی سے کچھ دیر قبل ہونے والی سرگرمیوں کے بارے میں بتا دیا ۔ نجی نیوز چینل جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے 7سالہ بچے عثمان نے بتا یا کہ ہم روزانہ سپارہ پڑھنے ساتھ ہی جاتے تھے،جس دن زینب اغوا ہوئی ،اس دن میں کمرے میں تھا ،زینب وضو ۔۔۔

ترجمان اپوا طاہر درانی نے اپنی کتاب “وعدوں سے تکمیل تک ” خواجہ احمد حسان کو پیش کی.

اپوا (ذارئع) کے مطابق آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان، مصنف و کالمنگار طاہر تبسم درانی نے اپنی کتاب “وعدوں سے تکمیل تک ” خواجہ احمد حسان (چیرمین اسیٹرنگ کمیٹی لاہور میٹرو اورنج لائن ٹرین) کو انکے دفتر ملاقات کے دوران یش کی. اس موقع پر مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب جناب میاں‌شہباز غوث کالمنگار ۔۔۔

ترجمان اپوا کی وزیر خزانہ پنجاب سے ملاقات

(لاہور)نمائندہ اپوا کے مطابق آل پاکستان رائٹر ایسوسی ایشن کے ترجمان طاہر درانی کی وزیر خزانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سے ملاقات ہوئی. اس موقع پر طاہر درانی نے اپنی تصنیف (وعدوں سے تکمیل تک) پیش کی وزیر خزانہ پنجاب نے کتاب کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ طاہر درانی نے حکومت وقت کے ۔۔۔

وعدوں سے تکمیل تک

آل پاکستان رائڑز ایسوسی ایشن کے ترجمان کی چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن جناب عطاء الحق قاسمی صاحب سے ملاقات. ترجمان اپوا طاہر تبسم درانی نے اپنے کتاب وعدوں سے تکمیل تک تحفہ پیش کی. کتاب وعدوں سے تکمیل تک موجودہ حکومت کے ان وعدوں کی تکمیل ہے جو انہوں نے عوام کی فلاح و بہبود ۔۔۔

ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور . کس کو کتنے پیسے ملیں گے تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)پنجاب سول سیکرٹریٹ ملازمین کے لیے ہاوس ریکوزیشن کی سمری وزیر اعلی پنجاب نے منظور کر لی ہے جس کا اطلا ق یکم جنوری2018 سے ہوگا اس کے ساتھ ہی ایک 3 رکنی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو طریقہ کار طے کرے گی. اس سمری کی منظوری کے ۔۔۔

سرکاری ملازمین کے لئے 9 بڑی بیماریوں کا علاج مفت کیا جائے گا،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) سرکاری ملازمین کے لئے 9 بڑی بیماریوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔سرکاری ملازمین کینسر ، ہیپا ٹائٹس ، کڈنی اور شوگر جیسی بیماریوں کا مفت علاج کروا سکیں گے، سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ویلفیئر ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔علاج کے لیے تمام ادویات سول سیکرٹریٹ سے ۔۔۔

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد ہائی کورٹ کے لارجر بنچ میں شامل جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اخترکیانی اور جسٹس میاں گل حسن ارنگزیب نے کیس کی سماعت کی.. اس کے بعد عدالت نے عمران خان کے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے۔ پی ٹی آئی میں‌ خوشی کی لہر! ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن اور ڈسکہ پریس کلب کی مشیر وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات

آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن(APWA) اور ڈسکہ پریس کلب کے ممبران کی مشیر وزیر اعلی پنجاب انچارج شکایت سیل میاں شہباز غوث سے ملاقات۔۔۔۔مختلف معاملات پر گفتگو، ملکی سیاسی صورت حال پر بھی گفتگو ہوئی۔ ۔۔۔

اساتذہ کی معاشرے میں مسلمہ حقیقت و اہمیت کو تسلیم کرنا ہے

یوم تکریم اساتذہ کے موقع پر وائس چانسلر جامعہ پنجاب ڈاکٹر ظفر معین نصر سے مرکزی صدر انجمن طلباء اسلام بردار نعمان الجبار کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، جس میں اکرم رضوی ،عامر اسماعیل ، محمد عتیق اسلم رانا سابق ضلعی جنرل سیکرٹری اوکاڑہ اور دیگر ساتھیوں نے پھولوں کا تحفہ پیش کیا ۔۔۔

کلثوم نواز کی صحت یابی کے بعد وطن واپس جائوں گا اسحاق ڈار

لندن (آن لائن)وفاقی وزیر ضزانہ اسحاق ڈار آج کل لندن انہوں نے نجی ٹی وی سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ وہ لندن میں ہیں جہاں پر بیگم کلثوم نواز کی سرجری ہو رہی ہے اور وہ ان کی صحت یابی تک لندن میں ہی قیام کریں گے۔ جب تک کلثوم ۔۔۔
@