ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور . کس کو کتنے پیسے ملیں گے تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)پنجاب سول سیکرٹریٹ ملازمین کے لیے ہاوس ریکوزیشن کی سمری وزیر اعلی پنجاب نے منظور کر لی ہے جس کا اطلا ق یکم جنوری2018 سے ہوگا اس کے ساتھ ہی ایک 3 رکنی کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو طریقہ کار طے کرے گی. اس سمری کی منظوری کے بعد کس کس سکیل کے ملازم کو کتنے کتنے پیسےملیں گے اس کی تفصیلات بھی سامنے آ گئیں ہیں جو درجہ ذیل چارٹ میں دیکھیں جا سکتی ہیں

تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارا فیس بک پیج لائک کریں

12,888 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *