سرکاری ملازمین کے لئے 9 بڑی بیماریوں کا علاج مفت کیا جائے گا،نوٹیفیکیشن جاری

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) سرکاری ملازمین کے لئے 9 بڑی بیماریوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔سرکاری ملازمین کینسر ، ہیپا ٹائٹس ، کڈنی اور شوگر جیسی بیماریوں کا مفت علاج کروا سکیں گے، سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ ویلفیئر ونگ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔علاج کے لیے تمام ادویات سول سیکرٹریٹ سے مہیا کی جائیں گی

تازاہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کےلیے ہمارا فیس بک پیج لائک کیجئے

5,081 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *