ڈیلی بائٹس
کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ اور گرد و نواح میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔ موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔ میڈیا، اسپتال اور واپڈا سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز کے اداروں کو فرائض کی انجام دہی میں مشکلات درپیش ہیںحکام کی جانب سے معطلی کی
۔۔۔
میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ، بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کا امکان ہے۔ اسلام آباد میں موسم خشک اور گر م جبکہ مری، گلیات اور گرد و نوا ح
۔۔۔
26نومبرکے احتجاج میں گرفتار 113 پی ٹی آئی کارکن راہداری ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمات میں گرفتار پی ٹی آئی کے 113کارکنوں کو راہداری ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اسلام آباد پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی
۔۔۔
عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری
عیدالفطر کے لیے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ وزارتِ ریلوے کے مطابق پاکستان ریلویز کی جانب سے عوام کے لیے اس عید پر 5 اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی، عید کے موقع پر مسافروں کو زیادہ سہولت اور محفوظ سفر فراہم کیا جائے گا۔ پہلی اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی
۔۔۔
رمضان المبارک کا آخری عشرہ آج شروع ہوگیا، ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف میں بیٹھ گئے۔
کراچی میں نیومیمن مسجد بولٹن مارکیٹ، جامع مسجد آرام باغ، جناح مسجد برنس روڈ، گلزار حبیب سولجربازار، فیضان مدینہ سبزی منڈی، تھانوی مسجد جیکب لائن سمیت دیگر مساجد میں معتکفین کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ کئی خواتین گھروں میں اعتکاف کریں گی۔ کئی مساجد میں معتکفین کے لیے سحر و افطار کا
۔۔۔
نوجوان نے یوٹیوب ویڈیو دیکھ کر خود ہی پیٹ کا آپریشن کر ڈالا، 11 ٹانکے بھی لگالیے
بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر ورِنداون میں 32 سالہ نوجوان نے شدید پیٹ درد سے نجات کے لیے خود ہی اپنا آپریشن کر ڈالا۔ سنرکھ گاؤں کے رہائشی راجا بابو نامی شخص کئی دنوں سے شدید پیٹ درد میں مبتلا تھا۔ کئی بار ڈاکٹرز سے علاج کروانے کے باوجود جب افاقہ نہ ہوا تو
۔۔۔
دنیا کا مہنگا ترین وولف ڈاگ، قیمت 50 کروڑ روپے
اس وولف ڈاگ کی غیر معمولی خصوصیات اور نایاب نسل ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت آسمان کو چھو رہی ہے۔ کادا بوم اوکامی کو امریکا میں پیدا کیا گیا تھا اور جب یہ کتا صرف 8 ماہ کا تھا تو اس کا وزن 5 کلو گرام سے زیادہ تھا، اس کی خوراک بھی
۔۔۔



























