کوئٹہ میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
کوئٹہ اور گرد و نواح میں موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل ہوگئی۔
موبائل فون انٹرنیٹ سروس کی بندش کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
میڈیا، اسپتال اور واپڈا سمیت دیگر ایمرجنسی سروسز کے اداروں کو فرائض کی انجام دہی میں مشکلات درپیش ہیںحکام کی جانب سے معطلی کی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔
یاد رہے کہ چند روز قبل بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔
2,188 total views, 3 views today
























Leave a Reply