
لالہ موسیٰ(پیغامِ پاکستان نیوز):سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے نوجوان حامد کے ورثا کومبینہ طور پر ایک انتظامی شخصیت اور ایم پی کی وساطت سے 20لاکھ روپے ادا کر دئیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ورثا کو 30لاکھ روپے کے قریب رقم ادا کی گئی ہے۔ ذرائع
۔۔۔