سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو میں روتی ہوئی بچی کی شناخت ہوگئی

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن )گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو جس میں پڑھتے ہوئے بچی بڑے معصومانہ انداز میں رو رہی ہے اور اس کی ماں اس کو گنتی پڑھانے کی کوشش کر رہی ہے ، بچی کا پڑھنے کا انداز لوگوں کے دلوں کو لبھا رہا ہے ،وہ بچی وائس آف انڈیا سے شہرت پانے والے معروف سنگر توشی کی بھانجی ہے ۔

یہ ویڈیوسوشل میڈیا پر لاکھوں مرتبہ دیکھی اور شئیر کی جا چکی ہے ،پہلے یہ اندازہ لگایا جا رہا تھا کہ یہ بچی پاکستانی ہے مگر اب یہ معروف سنگرتوشی نے سوشل میڈیا پر اس بچی کے ساتھ تصویر اپلوڈ کی ہے اور نیچے لکھا ہے کہ میری ڈارلنگ بھانجی ڈانس کر رہی ہے ۔

2,891 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *