مراد سعید نے ریحام خان پر سنگین الزام عائد کر دئیے

پشاور (پیغامِ پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے کہا ہے کہ ریحام خان کی قرآن اٹھا کر الزام تراشی کردارکشی کی نئی کوشش ہے، ریحام خان کسی بھی الزام تراشی سے قبل چند سوالوں کا جواب دیں ، اپنے ویڈیو بیان میں مراد سعید کا کہنا تھا ریحام خان بتائیں کہ دورہ سوات کے دوران ان کے زیر استعمال گاڑی کس کی تھی اوران کو دورے کے دوران کس سیاسی رہنما کے معاون کی خدمات حاصل رہیں ،ان کا کہنا تھا کہ ریحام قرآن پرہاتھ رکھ کربتائیں سریناہوٹل میں کس کس سے ملاقاتیں کرتی تھیں،کیا اب بھی ریحام خان امیر مقام ،ن لیگ سے رابطے جھٹلائیں گی،مراد سعید کا کہنا تھا سپریم کورٹ سے نااہل ہونے پرعمران خان کی کردارکشی شروع کی گئی۔

2,549 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *