قومی

بھارت کی طرف سے بہاولپور پر حملے کی اطلاع

بہاولپور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) بھارت کی طرف سے بہاولپور پر حملے کی اطلاعات، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور خبروں کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے صحرائے چولستان کے علاقے میں گولہ باری کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور پر حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ۔۔۔

جے آئی ٹی کی تحقیقات سے مطمئن نہیں،وزیراعظم ہمیں انصاف دیں،سانحہ ساہیوال میں جاں بحق افراد کے لواحقین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے

اسلام آباد(پیغامِ پاکستان آن لائن)سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے.میڈیا نیوز کے مطابق سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ذیشان کی والدہ اور خلیل کے دو بھائی پارلیمنٹ ہاﺅس پہنچ گئے ،ذیشان کی والدہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں انصاف چاہتی ہوں،ہمارا ایک ہی سہارا ۔۔۔

پولیس پیٹی بھائیوں کو بچانے کیلئے دیت دینے کو تیار!کیس کمزور کرنے کیلئے کون سے حربے استعمال کئے جانے لگے؟

لاہور(پیغامِ پاکستان آن لائن)پنجاب پولیس کے حکام نے سانحہ ساہیوال میں ملوث پیٹی بھائیوں کوبچانےاور معاملے کو حل کرنے کے لیے مقتول خلیل کے ورثا سے صلح کیلئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ مقتول کے ورثا کو دیت لے کر معاملہ حل کرنے کیلئے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں ، تاہم ورثانے کوئی بھی ۔۔۔

نیب نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کو حراست میں لے لیا

لاہور : (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ خواجہ سعد رفیق اور ان کے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف قومی نیب کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم پیراگون ہاؤسنگ سوسائٹی میں مبینہ طور پر کی جانے والی کرپشن کی تحقیقات کر ۔۔۔

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا

لاہور : (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) (ایف آئی اے) نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو لندن جانے سے روک دیا۔ واضح رہے کہ حمزہ شہباز اپنے بھائی سے ملنے غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز سے لندن جا رہے تھے۔حمزہ شہباز کے مطابق بورڈنگ ۔۔۔

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ گلبہار بانو طبی معائنے کے بعد گھر منتقل

بہاولپور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )ماضی کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو اِن دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں۔ گذشتہ روز پولیس نے گلوگارہ کو ان کے بھائی کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کی تاہم ذہنی حالت کی خرابی کی تصدیق کے بعد انہیں ۔۔۔

کیا وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ ہیلی کاپٹر پر سفر کا خرچ 50 سے 55 روپے فی کلومیٹر ہے؟؟؟ ،برطانوی خبر رساں ادارے نے حقیقت بتا دی

اسلام آباد (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید خورشید شاہ کی جانب سے عمران خان کے وزیر اعظم ہاؤس سے بنی گالہ جانے کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کے الزام کے بعد وفا قی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا دفاع کرتے ہوئے یہ کہنا کہ ’’ہیلی کاپٹر کا خرچ ۔۔۔

پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھار ی اکثریت سے کامیاب ہوگی :آصف زرداری کا دعویٰ

نوا ب شاہ (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) نواب شاہ نوشہرو فیروز میں کارکنان اور عہدیداروں سے خطاب کر تے ہوئے سابق صدر اورشریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہی ہے ۔۔۔

ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو مگر ۔۔۔“مریم نواز نے پاکستانیوں کو غنزدہ کر دیا

لندن (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بتا یا ہے کہ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کو بہت آوازیں دیں لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے بتا یا کہ ”ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو ۔۔۔

مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(ڈیلی پیغامَ پاکستان آن لائن): مسلم لیگ ن نے پارٹی ٹکٹ دینے کا اختیار دینے کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا تفصیلات کے مطابق راجی ظفر الحق، انوشے رحمان اور طارق فضل چودھری کی الیکشن کمیشن آمد ہوئی۔ جہاں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے نئے ٹکٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروادئے۔ رہنماؤں کو ۔۔۔

وزیر اعلی پنجاب کے میگا پراجیکٹس ان کی عملی کارکردگی کا مظہر ہیں محمد علی میاں سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلی پنجاب

لاہو( پیغامِ پاکستان )آل پاکستان رائٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ وفد کی صدر چوہدری غلام غوث کی سربراہی میں اسپیشل اسسٹنٹ برائے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد علی میاں سے ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقات ، اس دوران وفد سے گفتگو کرتے ہوئے محمد علی میاں نے کہا کہ نوجوان کالم نگار معاشرے کی آنکھ اور ۔۔۔
@