پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھار ی اکثریت سے کامیاب ہوگی :آصف زرداری کا دعویٰ

نوا ب شاہ (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) نواب شاہ نوشہرو فیروز میں کارکنان اور عہدیداروں سے خطاب کر تے ہوئے سابق صدر اورشریک چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ کارکن عام انتخابات کے لئے بھرپور تیاری کریں ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی عام انتخابات میں بھرپور طریقے سے حصہ لے رہی ہے ۔ انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ پیپلزپارٹی الیکشن 2018میں بھارتی اکثریت سے کامیاب ہوگی ۔

2,667 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *