اپووا

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کے زیر انتظام افطار میٹ اپ کا اہتمام

لاہور (ویب ڈیسک)اپووا کے زیر اہتمام افطار میٹ اپ گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں رکھا گیا ۔افطار ڈنر میں لیجنڈری اداکار اور ہدایت کار راشد محمود ، معروف شاعراور کالم نگار ناصر بشیر سدا بہار ڈرامہ عینک والا جن کے مشہور اداکار حسیب پاشا (ہامون جادوگر)،ڈائریکٹر ادارہ ہمدرد سید علی بخاری نے خصوصی شرکت کی ۔۔۔

آج کیا پکائیں؟ مشکل سوال کا آسان جواب

آج کیا پکائیں ؟ایک ایسا سوال ہے جس کا سامنا تمام خواتین کو ساری عمر کرنا پڑتا ہے. اس سوال کا جواب اس لیے بھی اہم ہے کہ اس کا تعلق ہمارے پورے گھر کی صحت اور غذائیت سے جڑا ہے. اس سوال کا جواب ڈھونڈنے کے لیے خاتون خانہ کو غذا اور غذائیت فوڈ ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن کا احسن اقدام

السلام علیکم ،اپووا کا خاصہ ہے کہ اپووا فروغ ادب کے لیے مختلف تقریبات کرواتی رہتی ہے ۔جس میں سنئیرز کو خراج تحسین پیش کرنے کےلیے اور نئے لکھنے والوں کی حوصلہ آفزائی کے لیے ایوارڈ دیئے جاتے ہیں۔ہمارے مشاہدے میں یہ بات آئی ہےکہ بہت سےقابل لکھاری ایسے ہیں جو ڈیزرو تو کرتے ہیں ۔۔۔

خواتین کی انفرادی شخصیت کو تسلیم کرنا معاشرے کی ذمہ داری ہے:اپووا خواتین کانفرنس

خواتین کواپنے دائرے اور حدودمیں رہ ہوئے آگے بڑھنا چاہیے:اَپووا کا مطالبہ بااختیار خواتین کے ذریعے ہی معاشرے کی ترقی ممکن ہے:مقررین لاہور(پ ر)قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اپووا)کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں اپووا کے سرپرست ۔۔۔

آل پاکستان رائٹررز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد کی سینیئر صحافی مبشر لقمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔

آل پاکستان رائٹررز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے وفد نے پیٹرن ان چیف زبیر احمد انصاری اور اپوا کے بانی ایم ایم علی کی سربراہی میں سنئیر صحافی معروف تجزیہ نگار اور اینکر پرسن مبشر لقمان سے ان کے فارم ہاوس پر ملاقات کی۔ دو گھنٹے سے زائد جاری رہنے والی اس ملاقات میں اہم موضوعات ۔۔۔

اَپووا وفد کی لاہور پریس کلب میں نومنتخب صدر ارشد انصاری سے ملاقات

معاشرے کی مثبت ترویج و ترقی کے لیے لکھاریوں کا کردار بہت اہم ہے:ارشد انصاری لکھاریوں اور ادب کی خدمت کے حوالے سے اَپووا اپنی مثال آپ ہے:زبیرانصاری قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اَپووا)کے وفد نے گزشتہ روزسرپرست اعلیٰ زبیر احمد انصاری کی قیادت میں لاہورپریس ۔۔۔

اَپووا وفد کی نگران وزیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے تفصیلی ملاقات‘مختلف امور پر تبادلہ خیال

لکھاری اور کھلاڑی مل کر ہی معاشرے میں مثبت رُجحانات کو فروغ دے سکتےہیں:وہاب ریاض لکھاریوں کی معروف تنظیم اَپووا کی کاوشیں قابل تحسین ہیں‘آپ کی آمد کا شکریہ:مشیر کھیل پنجاب قلم کاروں،لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل پاکستان رائٹرزویلفیئر ایسوسی ایشن(اَپووا)کے وفد نے پنجاب سپورٹس کے وزیر کھیل ‘ چیف سلیکٹر پاکستانی ۔۔۔

معاشرے کی ترقی کے لیے قلم و قرطاس سے وابستہ خواتین کا کردار بہت اہم ہے:گورنرپنجاب

لاہور(اپووا نیوز)سوشل میڈیا پر سنی سنائی باتوں کو بغیر تحقیق کے آگے پھیلانے کو روکنا ہوگا:محمدبلیغ الرحمٰن لکھاریوں اور ادب کی خدمت میں کوشاں اَپووا اپنی مثال آپ ہے :گورنرپنجاب اَپووا خواتین ونگ کی گورنرہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب سے تفصیلی ملاقات‘سیر حاصل گفتگو قلم کاروں ‘ لکھاریوں‘صحافیوں ‘ادیبوں اور شاعروں کی نمائندہ جماعت آل ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا )کی طرف سے پر تکلف ناشتہ کا اہتمام

آل پاکستان رائٹرز ویلفئیر ایسوسی ایشن (اپووا )گذشتہ سات سال سے کامیاب تربیتی ورکشاپس کا انعقاد کرتی آ رہی ہے ۔ ان ورکشاپس کا مقصد ادب کی مختلف اصناف کے تجربہ کار اور نو آموز افراد کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے تاکہ ادب کے میدان میں نئے اور قابل افراد کو رہنمائی ۔۔۔

عالی برادری فلسطینی شہریوں پر اسرائیلی مظالم رکوانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے،اپووا اعلامیہ

لاہور (پ ر) آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن (اپووا) کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں ساتویں سالانہ ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا۔زبیر احمد انصاری کی زیر سرپرستی اور ایم ایم علی کی زیر نگرانی ہونے والی اس ورکشاپ میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیات کے علاوہ ملک بھر سے لکھاریوں،ادیبوں،صحافیوں اور ۔۔۔

آل پاکستان رائٹرزویلفیئرایسوسی ایشن کی طرف سے پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام۔

لاہور(ویب ڈیسک)آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد اسلم سیال کی جانب سے عمرہ ادائیگی سے واپس آئیں اپووا کی موسٹ سنئیر ممبر اور خواتین ونگ کی سنئیر نائب صدر ریحانہ عثمانی سمیت اپووا کے دیگر عہدیداران و ممبران کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں پرتکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس ۔۔۔
@