بین الاقوامی

امریکیوں نے اونیجا کا مذاق اڑانا نہ چھوڑا مزید ویڈیوز وائرل

انٹرنیٹ کے اس دور میں، جہاں فاصلے سمٹ گئے ہیں اور سرحدیں صرف نقشوں میں رہ گئی ہیں، وہیں کچھ لوگ اس ’ڈیجیٹل محبت‘ کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایسی ہی ایک کہانی حال ہی میں سامنے آئی، جس نے پاکستان اور امریکہ دونوں ممالک میں توجہ حاصل کی۔ لیکن یہ محبت ۔۔۔

سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی فہرست سامنے آگئی

سال 2025 کی ٹاپ 25 بہترین ایئرلائنز کی لسٹ جاری کردی گئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق AirlineRatings.com کی طرف سے ایک نئی لسٹ جاری کی گئی ہے جس میں 2025 کی دنیا کی بہترین ایئر لائنز کے سالانہ ایوارڈز کے لیے ٹاپ 25 ایئر لائنز کا انتخاب کیا گیا ہے۔ایئر لائنز کیلئے ضروری تھا ۔۔۔

بھارت کی پیسوں والی گاڑی کے چرچے

گاڑیاں تو مختلف نام اور اقسام کی ہوتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک گاڑی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، اس گاڑی کو پیسوں والی کار کہا جا رہا ہے۔ بھارت میں پیسے والی کار کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔ وہ کہتے ہیں ناں ۔۔۔

غزہ پر عرب ممالک کی تجاویز سننے کے منتظر ہیں: امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے جمعے کو کہا ہے کہ امریکہ غزہ پر عرب ریاستوں کی طرف سے نئی تجاویز سننے کے لیے منتظر ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جمعرات کو جرمنی روانہ ہوئے جہاں وہ یوکرین جنگ پر میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے بعد ۔۔۔

بلی نے بوئنگ طیارہ ہائی جیک کر لیا ، مگر کیسے

ویسے تو طیاروں کے ہائی جیک ہونے کے واقعات کبھی کبھار ہی ہوتے ہیں مگر ایسا عموماً انسانوں کی جانب سے کیا جاتا ہے۔ مگر روم سے جرمنی جانے والی ایک پرواز کو ایک بلی نے ’ہائی جیک‘ کرلیا۔ جی ہاں واقعی فضائی کمپنی ریان ائیر کا روم سے جرمنی جانے والا بوئنگ 737 طیارہ ۔۔۔

جرمنی میں افغان شہری نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 افراد زخمی: ’لوگ جان بچانے کے لیے بھاگ رہے تھے

جرمنی کے شہر میونخ میں ایک افغان شہری نے ٹریڈ یونین کی ایک ریلی میں شریک افراد پر گاڑی چڑھا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 28 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کا ڈرائیور 24 سالہ افغان پناہ گزین ہے، جو چوری اور منشیات کے جرائم میں ملوث ۔۔۔

پولیس نے بناء نمبر پلیٹ والی گاڑی روکی تو ایسا انکشاف کہ وفاقی ادارے بھی حرکت میں آگئے

امریکی ریاست الاباما کے ایک چھوٹے سے قصبے کی پولیس نے ایک معمولی ٹریفک چیک کے دوران بڑی مقدار میں کوکین سمگل کرنے والے غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا۔ کیلیرا پولیس کے سربراہ ڈیوڈ ہائچے کے مطابق ایک گشتی افسر نے گزشتہ ہفتے ایک ایسی گاڑی کو روکا جس پر نمبر پلیٹ ۔۔۔

مودی ٹرمپ ملاقات، دہشتگردی کیخلاف مل کر کام کرنے کا عزم

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو تیل اور گیس فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس بہت تیل اور گیس ہے جو ہم بھارت کو دے سکتے ہیں۔ واشنگٹن میں بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد نیوز کانفرنس کی۔ امریکا اور بھارت ۔۔۔

سعودی عرب کو امریکا کے ریویرا منصوبے پر اعتراض نہیں: شہزادہ خالد

شہزادہ خالد نے کہا ہے کہ ریویرا منصوبے پر اعتراض نہیں مگر فلسطینیوں کو غزہ سے نہ نکالا جائے، سعودی حکومت کا مؤقف ہے کہ غزہ میں ریویرا بنانے کا خیر مقدم کرے گا۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے غزہ میں ریویرا بنانا زبردست بات ہو گی، ریویرا منصوبہ غزہ سے فلسطینیوں ۔۔۔

تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر مقرر

دنیا کی طاقتور ہندو خاتون تلسی گبارڈ امریکی نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹر بن گئیں، عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تلسی گبارڈ کا کہنا تھا کہ امریکی انٹیلی جنس کو دوبارہ قومی سلامتی پر مرکوز کریں گی اور اس بات کو یقینی بنائیں گی کہ انٹیلی جنس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ ۔۔۔

روس کے انڈیا کو آفر کیے گئے سٹیلتھ Su-57 طیارے میں کیا خاص ہے؟

روس نے بینگلورو میں جاری ’ایرو انڈیا ایئر شو 2025‘ میں اپنے جدید ترین ففتھ جنریشن کے سٹیلتھ جنگی طیارے سخوئی Su-57 کی نمائش کے بعد انڈین ایئرفورس کے بیڑے کو مضبوط بنانے کے لیے اس کی انڈیا میں تیاری کی پیشکش کی ہے۔ روسی سرکاری اسلحہ برآمد کنندہ ’روسو بورون ایکسپورٹ‘ کے ترجمان نے ۔۔۔
@