بھارت کی پیسوں والی گاڑی کے چرچے

گاڑیاں تو مختلف نام اور اقسام کی ہوتی ہیں لیکن سوشل میڈیا پر ایک گاڑی کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، اس گاڑی کو پیسوں والی کار کہا جا رہا ہے۔

بھارت میں پیسے والی کار کی وائرل ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی ہے۔

وہ کہتے ہیں ناں کہ شوق کا کوئی مول نہیں، بھارتی شہری نے اسے کر کے دکھایا ہے، اس نے اپنی گاڑی کو سکوں سے بہت خوبصورتی سے سجایا ہے.

282 total views, 6 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *