بلاگ

لیڈر ورسز لیڈر

دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہے جہاں جمہوری نظام بہت مظبوط ہے۔ اور یہ ممالک اپنی طاقت منوا چکے ہیں۔ ان میں سے ایک امریکہ ہے۔ یہ دنیا کا ہر لحاظ سے طاقتور ملک مانا جاتا ہے۔ وہاں ہر شہری کے لیے حقوق اور قوانین ہیں۔ لیکن اس کو عمل میں لانے اور پاسداری ۔۔۔

“ابہام”

خوبصورت اور توانا لب و لہجے کے نوجوان شاعر بھائ وسیم سہیل نے جب محبت سے مجھے اپنی ساتویں کتاب پر تبصرہ کرنے کیلے کہا تو دل مارے خوشی کے اچھلنے لگا کہ کتاب کے مصنف خود مجھ سے درخواست کر رہے ہیں اس نیک کام کیلے مگر پھر اگلے ہی لمحے میرا ذہن سوچوں ۔۔۔

حکمت

انسان اگر اپنے سے بڑے کے آگے بولتا نہیں تو اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ کسی اکڑ میں ہے یا انھیں عزت نہیں دیتا یا کچھ سمجھتا نہیں…. مطلب یہ ہے اسکا کہ وہ اب کچھ بھی نہیں چاہ رہا بس خاموشی اوڑھ لینا چاہتا بے شک خاموشی ایک بہترین انتقام ہے … ۔۔۔

اک روز بعد تم اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کروگے

ایک ماں کا خط اپنے بیٹے کے نام…. میرے لخت جگر. اک روز بعد تم اپنی زندگی کا پہلا ووٹ کاسٹ کروگے… آج تک تم نے جو کام کیے ھیں یہ ان میں سب سے حساس کام ھے..ھاں این ٹی ایس کے ٹیسٹ سے بھی مشکل.سوچو ذرا, تمھیں ای کیٹ کی تیاری کس ادارے سے ۔۔۔

25 مئی، 25 جون کے بعد 25 جولائی

اگر تاریخ کا گہرا مطالعہ کیا جائے تو بعض اوقات تواتر سے پیش آنے والے واقعات قدرت کی منصوبہ بندی کو عیاں کرتے ہیں قدرت کا سارا نظام اصولوں کے تابع ہوتا ہے قدرت بڑے آدمی انعام کے طور پر قوموں کو دیتی ہے اور سزا کے طور پر روک لیتی ہے اس کی بڑی ۔۔۔

ووٹ کو عزت دو

پچھلے 5 سالوں میں اردو ادب میں ایک نئی صنف کا اضافہ ہوا جو بہت مشہور ہوئی۔ اور وہ ہے سیاسی نعرے جو ہر خاص و عام  کی زبان پہ ہیں ۔ مستقبل قریب میں اردو کے پرچے میں یوں سوال آئیں گے۔” روک سکو تو روک لو” کا مفہوم بیان کریں اور اس کے ۔۔۔

وہ سحر زداہ شخص

میری طرف دیکھتی رہو تمہاری پریشانوں کا حل ہے۔ میں ابھی ماتا کو بلاتا ہوں وہ آئے گی تمہاری پریشانی مجھے بتائے گی اور پھر حل تعویزوں سے نکلے گا۔تم بس مجھ پر اور ماتا پر اعتماد رکھو۔یہ کہہ کر وہ سحر زدہ شخص اپنی انگلیوں پر آنکھیں بند کر کے کچھ پڑھنے لگا۔ اسی ۔۔۔

اس بار کپتان

الیکشن سر پہ ہیں بس کچھ ہی دنوں کی ہی بات ہے کون اسلامی کون مذہبی کون جمہوری ہمیں سب لوگوں کا ایک نیا رنگ دیکھنے کو ملے گا دھندلی, بد کلامی, مار پیٹ عورتوں کے ساتھ برا سلوک پتہ نہیں تب کہاں چلی جاتی ہے یک وطنی اپنے اپنے لیڈر کو اعلیٰ افضل قرار ۔۔۔

الیکشن اورسادہ لوح جمہوریئے

جس طرح لاہور میں رہنے والوں کو ہم بلا خوف و خطر لاہوریئے کہتے ہیں اسی طرح بلا تمثیل جمہوریت کے لیے ووٹ دے کر جمہوریت کو قائم کرنے والے ووٹروں کو ہم جمہوریئے کہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے۔ جو جمہوریئے ووٹ ڈالنا انتہائی اہم اور جزلانیفک سمجھتے ہیں اُن کو دو حصوں ۔۔۔

عورت غیرت اور جہالت

دن با دن ہمارے معاشرے کی حالت بد سے بدتر ہوتی چلی جا رہی ہے ملک کی اس بد رنگ تصویر کو دیکھ کہ اوب گئی ہوں میں اس لیے نیوز سے پرہیز کر رہی ہوں ، پر کیا کیا جائے ملک تو اپنا ہے نا، یہ لوگ بھی اپنے ہیں نہ چاہتے ہوئے بھی ۔۔۔

لندن کی سڑکوں پر بھاگتا پاکستانی سیاست دان

پاکستان میں وی آئی پی پروٹوکول کی کہانیاں عام ہیں۔ پاکستان میں سیاست دان تو کیا ایک عام شخص بھی پروٹوکول کا خواہاں ہوتا ہے۔ اور اگر یہ کہوں تو غلط نہ ہو گا کہ پاکستان میں ہر شخص حسب توفیق اپنے لیے پروٹوکول کا انتظام کرتا ہے۔ ہم میں سے کچھ لوگ تو اتنے ۔۔۔
@