بلاگ

قوموں کی ترقی کا راز

گولڈا مائیر ”مدر آف اسرائیل“ تھی اسے اسرائیل کی پہلی منسٹر لیبر، دوسری وزیر خارجہ اور پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل تھا- اسرائیل کو اسرائیل بنانے میں اس کا نوے فیصد ہاتھ تھا ہالی ووڈ نے ”مدر آف اسرائیل“پر ایک بڑی خوبصورت فلم تخلیق کی اس فلم کے آخری سین میں گولڈا ۔۔۔

جنت میں گذرے چار دن

ویسے تو انسان کی زندگی بھی ایک سفرہی ہے ازل سے آتا اور اپنے اپنے طریقے سے یہ سفر طے کر کے واپس اپنے اصل مقام کی طرف روانہ ہوجاتا ہے، زندگی ختم ہو جاتی ہے مگر سفر ختم نہیں ہوتا،انسان دنیا میں کئی نشیب و فراز کا سامنا کرتا ہے ،اگرعمال اچھے کر کے ۔۔۔

کفن کیلئے بھی بجٹ مختص کیجیے

مسلمانوں کے خلاف کام کرنے والی ایک صہیونی تنظیم نے جب پاکستان کے نظام کا مشاہدہ کیا تو جو رپورٹ اس تنظیم نے تیا ر کی اس کے مطاابق ملک پاکستان کے بارے میں کہا گیا کہ اس ملک میں کرپشن انتہاکو پہنچ چکی ہیں انصاف نہ ملنے کے مترادف ہے ہر چیز میں ملاوٹ ۔۔۔

وادئ سوات ایک شہزادی

یوں تو ہمارا ملک پاکستان اللہ کی بنائی اس دنیا میں سب سے خوبصورت تحفہ ہے ۔لیکن اللہ تعالی نے پاکستان کے کچھ علاقوں کو زمین پر ہی جنت بنا دیا ہے ۔ ان میں ایک خوبصورت وادئ “سوات “ کے نام سے مشہور ہے ۔ دنیا بھر سے لوگ وادئ سوات میں تفریح کے ۔۔۔

کہساروں سے آگے

کائنات جس کی وسعت کا تعین ابھی تک انسان نہیں کر سکا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے اس دور میں بھی حضرت انسان کائنات کے بیش بہا سربستہ رازوں سے ناواقف ھے۔ زمین کائنات کا چھوٹا سا حصہ ھے اور بے حد حسین ھے۔ زمین کو دریاؤں، پہاڑوں، میدانوں، جھیلوں، آبشاروں، ریگستانوں، صحراؤں اور گھنے جنگلات ۔۔۔

گل گوپو سا بچہ

بسا اوقات یونہی کوئی خیال آپکے دماغ میں بار بار گھوم رہا ہوتا ہے لاکھ جھٹکنے اور جھٹلانے کے باوجود۔۔۔۔۔ اور خیر سے آپ اگر لفظوں کے توڑ جوڑ کی ذرا سی سدھ بدھ بھی رکھتے ہوں تو سونے پر سہاگہ ۔۔۔۔۔ اتنی شدت اور وارفتگی سے موصوف(خیال)عصبی خلیوں(Neurons ) کے مابین اٹھکیلیاں کرتا, اچھلتا, ۔۔۔

عزت

کیڈٹ کالج میں آئے دو تین دن ہوئے تھے ۔ مس فضا کے بارے میں اتنا کچھ جان چکی تھی کہ ملنے کے لیے بے چین تھی ۔ وہ عام سی دو بچوں کی ماں، کالج میں مردوں کے ساتھ ایسے تھی جیسے مضبوط چٹان ۔ صبح فجر سے لے کر رات بارہ بجے تک ۔۔۔

گداگری

شاپنگ مال کے باہر سلمی زاروں قطار رو رہی تھی۔”اے میرے مولا! مجھ پر یہ کیسی مشکل آ پڑی ہے جہاں میں بالکل بےبس اور تنہا کھڑی ہوں…اے اللہ تو ہی میری مدد کر سکتا ہے۔ میرے حال پر رحم فرما دے” وہ دھیرے سے شاپنگ مال کی سیڑھیوں پر بیٹھ گئی۔ اتنے میں ایک ۔۔۔

ہر مرد ایک سا نہیں ہوتا

ہمیشہ سنا ہو گا آپ نے بھی کہ پانچ انگلیاں برابر نہیں ہوتیں میرا یہ ماننا ہے کہ کھانا کھاتے ہوئے سب انگلیاں برابر ہو جاتی ہیں ۔ کیونکہ ان کا مقصد ایک ہوتا ہے۔ اسی طرح تمام مردوں کے بارے میں بھی یہی مانا جاتا ہے مرد ایک جیسے تب ہوتے ہیں جب وہ ۔۔۔

یہ خون خاک نشیناں تھا رزق خاک ہوا

ہمارے وزیراعظم جنہوں نے قطر سے واپسی پر سانحہ ساہیول کے متاثرین کو انصاف مہیا کرنا تھا ،بلآخر واقعہ کے 82 دن بعد ان کو سانحہ ساہیوال کے متاثرین کی یاد آ ہی گئی اور متاثرین کو ایوان وزیراعلی پنجاب کے آفس میں بلا کر چیک تھما دئیے ،سانحہ ساہیوال کے دلخراش واقعہ کے بعد ۔۔۔

عبادت

نزیراں کافی عرصہ سے میرے گھر کی صفائی کی ذمہ داری سنبھالے ہوئے ہے ۔ میں جیسے ہی سکول سے گھر پہنچتی ہوں وہ باہر دروازے پر میرا انتظار کر رہی ہوتی ہے ۔ میں خوشی سے اسے کہتی ہوں ۔نزیراں اگر آپ نہ آؤ تو سچی میں کچھ بھی نہ کر سکوں ۔ وہ ۔۔۔
@