خیبر پختونخواہ

افغان پناہ گزینوں کو نکالنے کی مخالفت کروں گا، شہریت دینی چاہیے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اتوار کو پشاور میں کہا ہے کہ ’یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے کہ افغانستان میں حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود ہم افغان پناہ گزینوں کو بے سروسامان واپس بھیج رہے ہیں۔‘ وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ۔۔۔

بنوں کینٹ میں تین دھماکے، عسکریت پسندوں کی فوجی چھاؤنی میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

خیبر پختونخوا کے جنوبی شہر بنوں میں کینٹ کی دیوار کیساتھ بارودی مواد کے زوردار تین دھماکے ہوئے ہیں جس کے نتیجے میں مجموعی طور پر 12 افراد ہلاک اور30 سے زائد زخمی ہوئے ہیں ۔ ہلاک ا و زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ھے ۔ زخمیوں میں متعدد کی حالت ۔۔۔

علی امین گنڈاپور عمران خان سے کونسا فیصلہ کروانے میں کامیاب؟

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے سابق صوبائی وزراء کامران بنگش اور تیمور جھگڑا کو صوبائی کابینہ میں شامل نہ کرنے کا اپنا فیصلہ منوا لیا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا فیصلے پر بانئ پی ٹی آئی کو راضی کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ بانئ پی ٹی آئی وزیرِ اعلیٰ علی امین ۔۔۔

ملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے، محمود خان اچکزئی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ملک غلط حکمرانوں کے ہاتھ میں آ کر بحران میں گھرا ہوا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں کے ہمراہ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک ۔۔۔

کے پی حکومت نے رمضان و عید پیکج کیلئے فنڈز کی منظوری دے دی

خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان و عید کے حوالے سے صوبے کے 10 لاکھ غریب خاندانوں کیلئے فنڈز کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت کابینہ اجلاس میں فنڈز کی منظوری دی گئی، دہشت گردی سے متاثرہ غریب خاندانوں کو پیکیج میں شامل رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے ۔۔۔

ضلع کرم میں انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سروں کی قیمت مقرر

خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع کرم میں صوبائی حکومت نے انتہائی مطلوب شدت پسندوں کے سر کی قیمت مقرر کردی ہے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ضلع کرم میں انٹیلیجنس کوارڈینیشن کمیٹی نے ایک خط کے زریعے آگاہ کیا ہے کہ 14مفرور شدت پسندوں کے ۔۔۔

عمران خان نے درست بات نہ مانی تو صوبائی صدارت چھوڑ دوں گا:جنید اکبر

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ اداروں کے ساتھ بات کرنے کا حامی ہوں، ٹھیک کو ٹھیک اور غلط کو غلط کہہ سکتا ہوں، پی ٹی آئی کے اندر چوروں کو نہیں چھوڑا جائے گا، بانی پی ٹی آئی نے درست بات نہ مانی ۔۔۔

پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منتخب ارکان عوام سے دور بھاگتے ہیں۔ ۔ چارسدہ میں باچا خان اور ولی خان کی برسی تقریب سے خطاب میں ایمل ولی خان نے کہا کہ بانی پی آٹی نے کہا ہے کہ پختونخوا کے وہ ۔۔۔

لاشوں کو ٹرنک میں چھپا کر فرار ہونے والا قاتل کے پی کے سے گرفتار۔

ہنگو (ویب ڈیسک )دو افراد کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کو ٹرنک میں چھپا کر فرار ہونے والا قاتل ہنگو، کے پی کے سے گرفتار۔ اشہتاری ملزم نے 2020 میں دو افراد کو لین دین کے تنازعے پر قتل کیا اور لاشوں کو ٹرنک میں چھپانے کے بعد فرار ہو گیا تھا۔ تھانہ جوہر ۔۔۔

محکمہ موسمیات نے بارش ہونے کی پیشگوئی کر دی۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ میں شدیدگرم رہے گا،جبکہ تھرپارکر، مٹھی اور گرد و نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے ۔۔۔

خیبرپختونخواہ حکومت کا ایم ڈی خیبر بینک کو ہٹانے کا فیصلہ

پشاور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے خیبر بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر شمس القیوم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نئے ایم ڈی کی تقرری کے لئے جلد ہی اشتہار دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ۔۔۔
@