میرا شہر

پنجاب سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور کئے جانے کا امکان

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) پنجاب سول سیکرٹریٹ آفیسران اور ملازمین کی ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور کئے جانے کا امکان ذرائع کے مطابق ہاوس ریکوزیشن کےلئے تیار کی گئی سمری منظوری کےلئے جلد ہی ایوان وزیر اعلی پنجاب بھجوا دی جائے گی جس کے منظوری کے قوی امکان ہیں. تازاہ ترین خبروں سے با ۔۔۔

مال روڈ پر وکلا ء اور پولیس آمنے سامنے

لاہور: (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء نے پولیس پر جوابی پتھراؤ کیا۔ مال روڈ میدان جنگ بن گیا، مشتعل وکیل ہائی کورٹ کی عمارت ۔۔۔

ڈینگی نے ایک بار پھر صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پشاور(ڈیلی پیغامِ پاکستان) خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی جانیں نگلنے لگا ، سینکڑوں ہسپتالوں میں علاج کے لئے پہنچنے لگے ،بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کو ڈینگی بخار سے نمٹنے کے لئے کئے جانیوالے اقدامات کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے ۔۔۔

دوران سروس انتقال کرجانے والے ملازمین کے امدادی پیکیج میں اضافہ، بیوہ کی بناولنٹ فنڈ سے ملنے والی ماہانہ گرانٹ میں 50 فیصد اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(پیغامِ پاکستان نیوز)لاہور16 اگست:۔ پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی ایک اور کاوش کامیاب، دوران سروس انتقال کر جانے والے سرکاری ملازمین کے خاندانوں کو ملنے والی مالی امداد کی گرانٹ میں اضافے کی منظوری وزیر اعلی پنجاب نے دے دی جس پر محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جبکہ بناولنٹ ۔۔۔

ن لیگ ریلی حادثہ : شہید حامد کے ورثاکو 20لاکھ کی ادائیگی کر دی گئی

لالہ موسیٰ(پیغامِ پاکستان نیوز):سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی کے دوران حادثے میں شہید ہونے والے نوجوان حامد کے ورثا کومبینہ طور پر ایک انتظامی شخصیت اور ایم پی کی وساطت سے 20لاکھ روپے ادا کر دئیے گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق ورثا کو 30لاکھ روپے کے قریب رقم ادا کی گئی ہے۔ ذرائع ۔۔۔

لاہور ہایکورٹ نے عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنے سے روک دیا

لاہور (پیغامِ پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عوامی تحریک کو مال روڈ پر دھرنہ دینے سے روکنے کے احکامات صادر کردئیے اور کہا ہے کہ کل (بروزبدھ )صبح نو بجے تحریک کے سربراہ یا نمائندہ عدالت میں پیش ہو کر وجوہات پیش کر ے,اٹارنی جنرل کی احکامات پر عملدرآمد کی یقین دہانی جبکہ دوسری طرف ۔۔۔

شہبازشریف کی ’خفیہ ‘ویڈیو سامنے آگئی

لاہور(پیغامِ پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ سخت کام کریں، اسی سے قومیں بنتی ہیں، آپ صبح سویرے اٹھتے ہیں اورکسی تھکاوٹ کے بغیر سخت محنت کرتے ہیں، مجھے آج بھی یہ الفاظ یاد ہیں کہ میں ٹھیک ہوں؟اس پر میٹنگ میں شریک ایک عہدیدار نے بتایاکہ سر،مجھے آپ کے الفاظ یاد ہیں ۔۔۔

نوازشریف آمد سے پہلے لاہور میں گرفتاریاں

لاہور (پیغامِ پاکستان نیوز )نواز شریف گوجرانوالہ سے لاہور کے لیے نکل پڑے ہیں ،صوبائی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں ۔نواز شریف کا آخری پڑاﺅ داتا دربار میں ہو گا جہاں ان کی آمد سے قبل پولیس نے تین مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے ۔نجی نیوز چینل نیو نیوز کے ۔۔۔

بوٹوں کی دھنک اور کھنک بہت قریب ہےانتہائی سنگین دعویٰ کردیا گیا

کوئٹہ (این این آئی )معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پانامہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعدذہنوں میں کئی سوالات نے جنم لیا ہے کیا کسی وزیراعظم کو تاحیات نا اہل کرنے کی آئین اجازت دیتا ہے ،جے آئی ٹی میں ۔۔۔

امیر حمزہ شاہی صدر بلوچستان سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن کوئٹہ اور ان کے ساتھیوں کو فی الفور رہا کیا جائے ، پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈنیشن کونسل کا مطالبہ

لاہور(پیغامِ پاکستان نیوز) پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈنیشن کونسل کا ہنگامی اجلاس رانامحمد نثار احمد کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صدر ڈرائیورز ایسوسی ایشن صاحب خان اور اُن کے عہدیدار انِ سمیت ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں متفقہ قرار داد کے ذریعے سے وزیر اعلیٰ ۔۔۔

وطن کاگیت

اے پیارے وطن تیری ہرچیزپیاری ہے دیکھوجشن آزادی کی ہرگھرمیں تیاری ہے پرچم کاسماں آیا جھنڈیوں کی بہارآئی پرچم لہراتے ہیں خواہ گھرہویاگاڑی ہے جب ماہِ اگست آئے فورٹی سیون(1947)پلٹ آئے بدلہ خون شہیدوں کا یہ دھرتی ساری ہے ہرفردپہ لازم ہے احترام آزادی کا جس کی خاطرلاکھوں نے جان اپنی واری ہے سب شکربجالاؤ ۔۔۔
@