پنجاب سول سیکرٹریٹ ملازمین کی ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور کئے جانے کا امکان

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) پنجاب سول سیکرٹریٹ آفیسران اور ملازمین کی ہاوس ریکوزیشن کی سمری منظور کئے جانے کا امکان ذرائع کے مطابق ہاوس ریکوزیشن کےلئے تیار کی گئی سمری منظوری کےلئے جلد ہی ایوان وزیر اعلی پنجاب بھجوا دی جائے گی جس کے منظوری کے قوی امکان ہیں.

تازاہ ترین خبروں سے با خبر رہنے کےلئے دئیے گئے لنک پر کلک کر کے ہمارا پیج لائک کریں.
https://www.facebook.com/paighamepakistan/

4,496 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *