تازہ خبریں

سپریم کورٹ کا ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ سندھ ہائیکورٹک کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر عاصم کی بیرون ملک جا کر علاج کروانے کی استدعا منظور کر لی ہے اور ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم جاری کر دیاہے،عدالت نے ڈاکٹر عاصم کو ایک ماہ کیلئے بیرون ملک جانے ۔۔۔

جماعت اسلامی نے این اے 120 میں تحریک انصاف کے حق میں امیدوار دستبردارکرنے سے انکار کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور کا حلقہ این 120 آج کل سیاسی ھماعتوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے اس سلسلے میں ہی تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے وفود کی ملاقات طے تھی، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی امیدوار دستبردار کرانے کیلئے جماعت اسلامی سے ملاقات طے ۔۔۔

میمانمار میں ایک بار پھر مسلمانوں کے لیے جگہ تنگ کر دی گئی

میانمار میں بدھ مت کے پیروکار اکثریت میں ہیں لیکن وہاں کی شمالی ریاست راکھین میں تقریباً 10 لاکھ آبادی روہنگیا مسلمانوں کی بھی ہے۔ میانمار کی حکومت ان لوگوں کو اقلیت کی حیثیت دینے کےلیے تیار نہیں اور نہ ہی وہ قانونی طور پر میانمار کے شہری تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی لیے میانمار ۔۔۔

ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک پکا کر فروخت کیا جانے لگا

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) پنجاب کے ہوٹلوں میں بٹیر کی جگہ لالی اور شارک کو پکا کر فروخت کیا جانے لگا محکمہ تحفظ جنگلی حیات نے لای اور شارک کے غیر قانونی شکار کے خلاف مہم تیز کر دی ہے ،ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ شارک اورلالی کو صدقے ۔۔۔

آٹھ خودکش بمبار پاکستان میں‌داخل

لاہور (ڈیلی پیغام پاکستان آئن لائن) تحریک طالبان نے 8 خود کش بمبار کو لاہور روانہ کر دیا جو لاہور کے اہم مقامات کو نشانہ بنا سکتے ہیں روزنامہ ایکسپریس کے مطابق حساس اداروں نے دہشتگردی کے خطرے سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو اطلاع کردی ہے۔ اخبار کے مطابق حساس ۔۔۔

ملک سے واپسی پر خوشخبری دوں گا ڈاکٹر طاہرلقادری

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن )پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ میں کہیں نہیں جا رہا ،میرا آنا جانا لگا رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق لندن روانگی سے قبل ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ۔۔۔

مال روڈ پر وکلا ء اور پولیس آمنے سامنے

لاہور: (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) لاہور میں وکیل رہنماؤں کی گرفتاری کے حکم پر وکلاء نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ پولیس کی جانب سے آنسو گیس کی شیلنگ اور واٹر کینن کا استعمال جبکہ وکلاء نے پولیس پر جوابی پتھراؤ کیا۔ مال روڈ میدان جنگ بن گیا، مشتعل وکیل ہائی کورٹ کی عمارت ۔۔۔

چوہدری نثار کی پریس کانفرنس مسلم لیگ ن کی بھی جوابی حکمت عملی تیار

لاہور (ڈیلی پیغامِ پاکستان) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی پریس کانفرنس کے ’آفٹر شاکس ‘سے نمٹنے کیلئے مسلم لیگ ن نے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار کی آج (اتوار کو) ہونے والی پریس کانفرنس سے قبل ۔۔۔

ڈینگی نے ایک بار پھر صوبے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

پشاور(ڈیلی پیغامِ پاکستان) خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس وبائی شکل اختیار کرتے ہوئے کئی جانیں نگلنے لگا ، سینکڑوں ہسپتالوں میں علاج کے لئے پہنچنے لگے ،بلدیاتی نمائندوں نے صوبائی حکومت کو ڈینگی بخار سے نمٹنے کے لئے کئے جانیوالے اقدامات کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے پنجاب حکومت سے مدد کی اپیل کی ہے ۔۔۔

حکومت نے عید الاضحی کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

لاہور (پیغامِ پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اگر مطلع ابر آلود نہ ہوا تو پاکستان میں ذی الحج کا چاند 22 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے بعد 1 ستمبر کو عید الاضحیٰ ہو گی۔ رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے بھی 22 اگست کو ذی الحج کا چاند ۔۔۔

عید الاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پیغامِ پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 22 اگست بروز منگل نظر آنے کا امکان ہے اور اس لحاظ سے ملک بھر میں عید الاضحی یکم ستمبر بروز جمعہ منائی جائے گی۔ محکمہ موسمیات کے افسر نے نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ۔۔۔
@