عید الاضحی کس تاریخ کو ہو گی؟اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پیغامِ پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذی الحج کا چاند 22 اگست بروز منگل نظر آنے کا امکان ہے اور اس لحاظ سے ملک بھر میں عید الاضحی یکم ستمبر بروز جمعہ منائی جائے گی۔
محکمہ موسمیات کے افسر نے نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 22 اگست کو ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف ہونے کا امکان ہے جس کے باعث چند دیکھنے میں بھی آسانی ہو گی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 اگست کو ہو گا۔

2,680 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *