تازہ خبریں

سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا مطلب ہے کہ ملک کے سیکورٹی حالات غیر معمولی ہیں: تجزیہ کار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سپیشل کور کمانڈر کانفرنس آج ہو رہی ہے ایسے موقع پر مختلف چہ مگیوئیاں بھی ہو رہی ہیں سپیشل کور کمانڈر کانفرنس بلانے کا مطلب ہے ملک کے سکیورٹی حالات غیر معمولی ہیں، چند ماہ قبل نواز شریف نے 12اکتوبر آنے کا فیصلہ کرلیا تھا تاہم کسی بھی فوجی شخصیت نے جنرل ۔۔۔

شیخ رشید نے اپنی غلطی تسلیم کر لی

راولپنڈی(ڈیلی پیغامِ پاکستان) نجی ٹی وی جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ126 دن میں ساری جماعتیں انتخابی اصلاحات پر متفق تھیں اور تمام جماعتوں نے انتخابی اصلاحات کے معاہدے پر دستخط کیے لیکن کل چور مچائے شور کی فلم چلا دی گئی۔ ایسا لگتا ہے کہ ن لیگ نے تصادم ۔۔۔

معروف صحافی مبشر لقمان کو دل کا دورہ ، حالت تشویشناک

اسلام آباد (ڈیلی پیغامِ پاکستان)پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل ،ڈاکٹروں نے حالت تشویشناک بتا دی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف صحافی و اینکر مبشر لقمان کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کے مطابق مبشر ۔۔۔

شاہ محمود قریشی قائد حزب اختلاف کے امیدوار ہوسکتے ہیں: عمران خان

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ شاہ محمود قریشی قائد حزب اختلاف کے امیدوار ہوسکتے ہیں، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے مک مکا کرکے الیکشن کمیشن تشکیل دیا، ہمیں الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں۔ انہوں نے کہا کہ آئی بی چیف کو فوری مستعفی ہونا چاہیے، ۔۔۔

پاک ایران سرحد کے قریب ایرانی فورسز کی فائرنگ شہری جاں بحق

اسلام آباد (ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ تربت میں پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقے شیری کور میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کی۔فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت منہاج کے ۔۔۔

ملازمین کی قلت کے باعث پنجاب میں سرکاری ملازمین کی طویل چھٹی پر غیر اعلانیہ پابندی عائد

لاہور(ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) پنجاب افسروں اور ملازمین کی قلت کے پیش نظر پنجاب حکومت نے م؛ازمین کی 90 دن یا اس سے زائد رخصت پر پابندی عائد کر دی. روزنامہ 92 کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کو سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پیش کی گئی ایک رپورٹ میں باور کرایا ۔۔۔

الیکشن کمیشن کا ایکشن پارٹی صدر کی عدم تقرری پر ن لیگ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے مقررہ مدت میں پارٹی صدر کی عدم تقرری پر ن لیگ کو نوٹس جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن45 روز میں پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی جس پر ن لیگ انتخابی نشان کی اہل نہیں رہی ،الیکشن کمیشن نے ۔۔۔

ہائیکورٹ نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دے دیا

لاہور ( آن لائن) تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی جوڈیشل انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کے حوالے سے دائر درخواستوں کی سماعت جسٹس مطاہر علی نقوی نے کی ۔ 2 روز قبل وکلا نے اپنے دلائل مکمل کرلیے تھے جس کے بعد جسٹس مطاہر علی نقوی نے آج (جمعرات کو) حکم دیا ہے کہ ۔۔۔

ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کے روزچھٹی کااعلان

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)ملک بھر میں جمعہ، ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی تعطیلات کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا ہے ، یہ دو نوں تعطیلات 9محرم الحرام بروز جمعہ 29اور 10محرم الحرام بروز ہفتہ 30 ستمبر کو ہو ں گی جبکہ اتوار کی ۔۔۔

بیگم کلثوم نواز کی این اے 120 میں جیت حق کی فتح ہے، مشیر وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز غوث

لاہور( ڈیلی پیغامِ پاکستان آئن لائن) علامہ اقبال ٹاؤن میں این 120 میں بیگم کلثوم نواز کی جیت کے سلسلے میں میاں شہباز غوث کی سربراہی میں شکرانے کے نوافل ادا کئے گئے اور ملک کی ترقی اور خو شحالی کے ساتھ ساتھ بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یا بی کے لیئے خصوصی دعائیں ۔۔۔

تحریک انصاف آئندہ الیکشن جیتی تو سی پیک کو خطرہ ہوسکتا ہے: چینی اخبار

بیجنگ ( ویب نیو ز ) چینی اخبار ”گلوبل ٹائمز“ نے نواز شریف کی نااہلی پر ایک آرٹیکل شائع کیا ہے جس میں کہا گیا ہے نواز شریف کی نااہلی کے بعد سی پیک منصوبے پر غیر یقینی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔ چینی اخبار ”گلوبل ٹائمز“ پر شائع کئے گئے آرٹیکل میں کہا گیا ہے ۔۔۔
@