الیکشن کمیشن کا ایکشن پارٹی صدر کی عدم تقرری پر ن لیگ کو نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(ڈیلی پیغامِ پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے مقررہ مدت میں پارٹی صدر کی عدم تقرری پر ن لیگ کو نوٹس جاری کر دیا،الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ن45 روز میں پارٹی انتخابات نہیں کرا سکی جس پر ن لیگ انتخابی نشان کی اہل نہیں رہی ،الیکشن کمیشن نے نوٹس میں کہا ہے کہ اب تک پارٹی صدر کیوں نے بنایا گیا،نوٹس ن لیگ کے قائم مقام سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو جاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال خود یا وکیل کے ذریعے 3 اکتوبر کو موقف دیں ۔

1,826 total views, 2 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *