تازہ خبریں
ڈونلڈ ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
واشنگٹن (اپووا آن لائن) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین کو دھمکی دی ہے کہ اگر وہ امریکہ کے ساتھ “زبردست” تجارتی خسارہ کم کرنے کے لیے تیل اور گیس کی زیادہ خریداری نہیں کرتی تو اس پر ٹیرف عائد کیے جائیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعہ کی صبح اپنی سوشل
۔۔۔
کرسمس بازار پر حملہ
انٹرنیشنل (ویب ڈیسک) جرمنی کے شہر ماکدے برگ میں ایک شخص نے ہجوم پر کار چڑھا دی جس سے 2 افراد ہلاک اور 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ جرمن حکام کا کہنا ہے کہ کرسمس بازار پر حملے میں ملوث سعودی شہری گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کا بتانا ہے کہ گرفتار شخص پیشے کے
۔۔۔
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلس کی منگنی
ریاست حکومت گرانے اور لانے میں مصروف ہے ۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ
مرحوم ملازمین کی اولاد کے لیے ملازمت کا کوٹہ ختم
پاراچنارمیں تعلیمی اداروں کو آج سے بند کر دیا گیا
حکومت سندھ نے عام تعطیل کا اعلان کر دیا
لاہور (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے بنیظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی کے موقع پر 27 دسمبر بروز جمعہ کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق 27 دسمبر
۔۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ویب ڈیسک )محکمہ سکول ایجوکیشن نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا،پنجاب میں تعطیلات 23دسمبر سے 10جنوری تک ہونگی،13جنوری سے سکول دوبارہ کھلیں گے۔ یاد رہے کہ قبل ازیں محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے 20دسمبر سے 10جنوری تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔
۔۔۔
ن لیگ تھک جائے گی مگر ثابت کچھ نہیں ہوگا
فیصل آباد (ویب ڈیسک )فیصل آباد میں اے ٹی سی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں 9 مئی کے 4 مقدمات میں پیش ہوئی، ہمارے خلاف مختلف شہروں میں بے بنیاد مقدمات قائم ہیں۔9مئی پر ن لیگ تھک جائے گی مگر ثابت کچھ نہیں ہوگا زرتاج
۔۔۔
شامی دارالحکومت کے قریب اجتماعی قبر دریافت
دمشق: شامی دارالحکومت کے قریب دریافت ہونے والی اجتماعی قبر میں ہزاروں لاشیں دفن ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اجتماعی قبر دارالحکومت دمشق سے 25 کلومیٹر شمال میں القطیفہ کے علاقے میں دریافت ہوئی ہے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ یہ اجتماعی قبر بشار الاسد کی حکومت کے
۔۔۔




























