پاراچنارمیں تعلیمی اداروں کو آج سے بند کر دیا گیا

پاراچنارمیں تعلیمی اداروں کو آج سے بند کر دیا گیاہےتعلیمی اداروں کا کہنا ہے کہ مرکزی شاہراہ کو کھولنے اور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ڈپٹی کمشنر کا کہنا ہے کہ قیامِ امن کے لیے کوہاٹ میں جاری گرینڈ جرگے میں آج حتمی فیصلہ متوقع ہے۔جبکہ دوسری طرف ایم این اے حمید حسین نے کہا ہے کہ بے امنی و راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چھٹیوں پر آئے ہوئے اوور سیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ بھی ضائع ہو گئے۔

336 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *