تازہ خبریں
کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ جاوید لطیف
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کیوں نہیں کہتے کہ بانئ پی ٹی آئی کو چھڑوانے کے لیے دباؤ ہے؟ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قوم کو جنرل فیض حمید کی گرفتاری کی وجہ بتانی چاہیے، انہیں ہاؤسنگ سوسائٹی کی وجہ سے گرفتار
۔۔۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کرینگے
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم امور پر پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 2 بج کر 30 منٹ پر اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک فوج کے شعبۂ
۔۔۔
کوہلی کو بزدل، مسخرہ اور رونے والا بچہ قرار دینے پر بھارتی میڈیا سیخ پا
بھارت کے اسٹار بیٹر ویراٹ کوہلی کے آسٹریلوی بیٹر کو کندھا مارنے کے معاملے پر آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی کو مسخرہ قرار دے دیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے دن ویرات کوہلی کی آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنے اور چھیڑ چھاڑ کے بعد آسٹریلوی میڈیا نے کوہلی پر تنقید کی۔ آئی سی سی
۔۔۔
سابق بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے
سابق سینئر بیوروکریٹ رستم شاہ مہمند انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق رستم شاہ مہمند کچھ عرصے سے علیل تھے۔ رستم شاہ مہمند کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:15 بجے شامی روڈ فیملی پارک میں ادا کی جائے گی۔ رستم شاہ مہمند افغانستان میں پاکستان کے سفیر رہے، وہ خطے اور دفاعی و
۔۔۔
کراچی میں پارا چنار واقعے پر وحدت المسلمین کے احتجاجی مظاہرے
کراچی میں مختلف مقامات پر پارہ چنار میں ہونے والے واقعے پر مجلس وحدت المسلمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں، کراچی میں بند سڑکیں اور متبادل راستے کے حوالے سے ٹریفک پولیس کی جانب سے شہریوں کو آگاہی دی جارہی ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مین ایم اے جنا ح روڈ نمائش
۔۔۔
شناختی کارڈ نہ بنوایا تو 6 ماہ کی قید یا بھاری جرمانہ
اسلام آباد:(ویب ڈیسک) پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے پر قومی شناختی کارڈکا حصول لازمی ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے تحت 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن کے اندر شناختی کارڈ کے لیے درخواست دینا ضروری ہے۔ بروقت درخواست نہ دینے پر نادرا
۔۔۔
فلم سٹار سلمان خان 59 سال کے ہو گئے
بالی ووڈ سُپر اسٹار سلمان خان 59 سال کے ہوگئے۔ ایکشن ہو یا تھرل، رومینس ہو یا ٹریجڈی سلمان خان کی تمام فلمیں ہی بھارت سمیت بیرون ملک ہٹ ہوئیں۔ دنیا فلم انڈسٹری کے چمکتے دمکتے اس ستارے کو بھائی جان، دبنگ خان اور سُپر اسٹار کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ 100 کروڑ
۔۔۔
دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
عالم اسلام کی پہلی خاتون وزیراعظم دختر مشرق بے نظیر بھٹو شہید کی 17 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ دو بار پاکستان کی وزیراعظم بننے والی بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں سیاسی مخالفین کے ساتھ جنرل ضیا اور جنرل مشرف کی آمریتوں کا مقابلہ کیا۔ 21 جون 1953 کو سندھ دھرتی نے
۔۔۔
بھارت کے سابق وزیراعظم چل بسے
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1400 روپے کا بڑا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 74 ہزار روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 1200 روپے اضافے سے 2 لاکھ 34
۔۔۔
ٹرمپ کیلئے پاناما کینال کی واپسی کیوں اہمیت کی حامل؟
دنیا کے 2 اہم سمندروں یعنی بحرالکال اور بحر اوقیانوس کو ملانے والی پاناما کینال جس کی ملکیت پاناما کے پاس ہے لیکن اس کی تعمیر میں امریکا کا کردار کلیدی تھا۔ خاص طور پر امریکا کے لیے اس کی اہمیت اس لحاظ سے اور زیادہ ہو جاتی ہے کہ اگر یہ نہر نہ ہوتی
۔۔۔
























