ادا کارہ مہر بانو کے بولڈ ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کڑی تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی (ویب ڈیسک)”ایکسپریس نیوز” کے مطابق میرے ہم نشین، بلا، میرے پاس تم ہو، چڑیلز اور ٹکسالی گیٹ جیسے مشہور ڈراموں سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ مہربانو ان دنوں اپنی بولڈ ڈانس ویڈیوز کی وجہ سے سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں اور انہیں نامناسب لباس پہن کر ڈانس کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مہر بانو شادی کے بعد سے وہ سکرین سے غائب ہیں تاہم سوشل میڈیا پر ایکٹیو رہتی ہیں۔
447 total views, 3 views today
























Leave a Reply