بھارت کے سابق وزیراعظم چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔
منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔
منموہن سنگھ دو بار بھارت کے وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ انہوں نے 2004 سے 2014 تک ملک کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔

ممنموہن سنگھ بھارت کے وزیر خزانہ اور فنانس سیکریٹری بھی رہ چکے ہیں

312 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *