تازہ خبریں
اشیائے ضروریہ پر سیلز ٹیکس کی مد میں کتنے ارب اضافی وصول کیئے گئے
پنجاب حکومت نے اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کو بڑی سہولت فراہم کر دی
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب اسلحہ لائسنس کے حوالے سے عوامی سہولت کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہا ہے. محکمہ داخلہ پنجاب نے شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا تمام عمل آن لائن کر دیا۔ شہری اسلحہ بور کی تبدیلی، اسلحہ کیٹیگری میں تبدیلی، گولیوں میں
۔۔۔

































