تازہ خبریں
نیسلے پاکستان نے پہلے او آئی سی سی آئی کلائمیٹ ایکسی لینس ایوارڈز میں کلائمیٹ چیمپئن ایوارڈ جیت لیا
نیسلے پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی ، پائیداری، قابل تجدید توانائی اور ری جنریٹو ایگری کلچر کے لئے کوششوں کے اعتراف میں پہلے او آئی سی سی آئی کلائمیٹ ایکسی لینس ایوارڈز میں ٹاپ کلائمیٹ چیمپئن ایوارڈ سے نوازا گیا۔نیسلے پاکستان کو یہ ایوارڈ تیسری دو روزہ پاکستان کلائمیٹ کانفرنس 2025کے دوران یہ ایوارڈ دیا گیا.
۔۔۔

































