ریحام خان کی جذباتی پیغام کیساتھ دلہن بنے تصویر شیئر
برطانوی پاکستانی صحافی، مصنف اور فلم ساز ریحام خان نے اپنے ماضی کی اَن دیکھی تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں دلہن بنے دیکھا جا سکتا ہے۔
ریحام خان کی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی یہ تصویر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی ہے۔
اس تصویر کے کیپشن میں ریحام خان نے ایک جذباتی نوٹ بھی لکھا ہے۔
246 total views, 3 views today
























Leave a Reply