تازہ خبریں

امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔

سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور آج پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹریٹ میں 50 لاکھ روپے خود سہیل آفریدی کو دیئے جائیں گے ۔ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے ۔۔۔

خیبر پختونخوامیں گورنر راج لگانے کا آپشن موجود ہے رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے نجی چینل سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وفاقی حکومت آئینی طور پر کسی بھی صوبے میں جن وجوہات کی بنیاد پر گورنر راج لگا سکتی ہے ، خیبر پختونخوا حکومت ان تمام شرائط پر پورا اترتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ۔۔۔

پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب کا اجتماعی دفاع مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

ریآض(ویب ڈیسک) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان ایک انتہائی اہم اور اعلیٰ سطح کا عسکری اجلاس منعقد ہوا ہے، جس میں تینوں اسلامی ممالک کی مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی ۔۔۔

میں سکندر راجا کی تعیناتی کو بھی چیلنج کروں گا کیپٹن صفدر

kیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مطیع اللہ جان کیساتھ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر راجا سکندر وہ بڑے تگڑے زمیندار ہیں ، آدھے سرگودھا میں ان کا گنا لگا ہواہے، میں ان کے پاس گیا اور کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ نوازشریف مغرب کے وقت ہار گئے، کالا ڈاکہ ۔۔۔

کے پی میں پولیس کا جو نظام تبدیل کیا جا رہا ہے اسے نہیں مانے گے طلال چوہدری

سینئر صحافی شہزاد اقبال نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلال چوہدری نے پریس کانفرس کی اور کہا KP میں پولیس کا نظام جو تبدیل کیا جا رہا ہے اسے نہیں مانیں گے، پنجاب میں تو پہلے سے ہی یہیں نظام ہے وہاں RPO کی تبدیلی آئی جی پنجاب کی نہیں بلکہ حکومت ۔۔۔

امریکی فوج نے بحیرہ عمان میں بھارتی آئل ٹینکر کو نشانہ بنا ڈالا، 3 بھارتی ہلاک

امریکی فوج آبنائے ہرمز کے گرد ناکہ بندی برقرار رکھے ہوئےہے اور ایسے میں امریکی فضائیہ نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک آئل ٹینکر کو بحیرہ عمان میں فضائی حملہ کرکے ناکارہ بنادیا۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کل اس حملے کی تصدیق کی تھی اور بتایا تھا کہ امریکی ۔۔۔

قومی اقتصادی کونسل نے وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 3669 ارب روپے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) آئندہ مالی سال کے بجٹ کے اعلان سے قبل پاکستان قومی اقتصادی کونسل نے وفاقی اور صوبائی ترقیاتی پروگرام کے لیے 3669 ارب روپے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے معاشی شرحِ نمو کا ہدف چار فیصد اور مہنگائی میں اضافے کا ہدف 8.2 فیصد مقرر ۔۔۔

ایران ڈٹ گیا: ڈونلڈ ٹرمپ کے معاہدے کے دعوے ایک بار پھر غلط ثابت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف سخت دھمکیوں اور امن معاہدے کے دعوؤں کے باوجود جنگی صورتِ حال میں کوئی بڑی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی جس کے بعد صدر ٹرمپ کے بیانات کی ساکھ پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ برطانوی میڈیا دی گارڈیئن کی ایک رپورٹ کے مطابق جنگ ۔۔۔

امریکہ میں داخلہ نہ ملنے والے صومالی ریفری کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

صومالیہ کے ریفری عمر ارتان ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے امریکہ میں داخل ہونے سے روکے جانے کے بعد دارالحکومت موغادیشو واپس پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا جس پر انہوں نے یہ عہد کیا کہ وہ سنہ 2030 کے اگلے ٹورنامنٹ میں ضرور شرکت کریں گے۔ موغادیشو کے مرکزی ہوائی اڈے ۔۔۔

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ

دبئی(ویب ڈسک)بی بی سی کے مطابق جمعرات کی صبح، ایشیائی منڈیوں نے امریکہ اور ایران کے نئے تنازع پر تیزی سے رد عمل سامنے آیا ہے ، شپنگ روٹ کی مکمل بندش کے اعلان اور بحری جہازوں پر ممکنہ حملے کی اطلاعات کے فوراً بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ برینٹ کروڈ آئل کی ۔۔۔

بجٹ سے پہلے سولر پینلز کی قیمتوں میں 4 ہزار روپے تک اضافہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق سولر پینلز کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے، بجٹ میں حکومت کی جانب سے سولر پینلز پر ٹیکس 10 فیصد بڑھا کر 18 فیصد کیئے جانے کا امکان ہے، اس حوالے سے جیسے ہی مارکیٹ میں یہ خبر پھیلی تو اضافہ دیکھنے میں آیا، اس ۔۔۔
@