ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر بند کرنے کے اعلان کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ
دبئی(ویب ڈسک)بی بی سی کے مطابق جمعرات کی صبح، ایشیائی منڈیوں نے امریکہ اور ایران کے نئے تنازع پر تیزی سے رد عمل سامنے آیا ہے ، شپنگ روٹ کی مکمل بندش کے اعلان اور بحری جہازوں پر ممکنہ حملے کی اطلاعات کے فوراً بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
برینٹ کروڈ آئل کی قیمت، جسے عالمی تیل کی قیمت انڈیکس کہا جاتا ہے، ایشیائی منڈیوں میں صبح کی تجارت میں تقریباً دو فیصد اضافے کے بعد 95 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
375 total views, 3 views today
























Leave a Reply