طبی ماہرین نے پیٹ کی چربی کم کرنے کا آسان ترین نسخہ بتا دیا

غذائی ماہرین کی جانب سے مشورہ دیا گیا ہے کہ ہر کھانے کے بعد مختصر چہل قدمی خون میں شکر کی سطح کم کر کے جسم میں چربی جمع ہونے سے بچا سکتی ہے۔پیٹ کے گرد جمع ہونے والی چربی صحت کے لیے بڑا خطرہ سمجھی جاتی ہے جو موٹاپے، ذیابیطس اور دل کے امراض کا سبب بنتی ہے۔
غذائی ماہرین کے مطابق ہر کھانے کے بعد صرف 10 سے 15 منٹ کی چہل قدمی اس مسئلے پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔پیٹ کی چربی پگھلانے کیلئے زیرہ یا میتھی دانے کا پانی مفید؟ ماہرِ معدہ نے حقیقت بتا دی
تحقیقی رپورٹس کے مطابق کھانے کے بعد معمول کی رفتار سے چہل قدمی کرنے سے خون میں شکر کی سطح اچانک نہیں بڑھتی جس کے نتیجے میں جسم میں چربی ذخیرہ ہونے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔

345 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *