پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر شادی کی شہنائیاں بج گئیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کے گھر شادی کی شہنائیاں بج گئیں۔

پی سی بی کے سابق چیف سلیکٹر کے بیٹے و کرکٹر ابتسام الحق رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

ان کے نکاح کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں۔
نکاح کی تقریب کی تصاویر دی آرٹسٹ فوٹو گرافی کے آفیشل انسٹاگرام پیج پر شیئر کی گئی ہیں۔

سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے 24 سالہ ابتسام الحق کا نکاح اقراء عامر نامی لڑکی کے ساتھ ہوا ہے۔

267 total views, 3 views today

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *